منگل 23 اپریل 2024

والدین کی طلاق کس قدر بچوں کو متاثر کرتی ہے ؟
ماجد اور ان کی بیگم کے درمیان مسئلے کافی عرصے سے چل رہے تھے، بات زبانی جھگڑوں سے شروع ہوئی اورپھر آہستہ آہستہ جسمانی جھگڑوں تک پہنچ گئی، بچے اس دوران سب دیکھتے رہے اور مزاج میں اس تلخ ماحول کے اثرات اپنے اندر جذب کرتے رہے۔
2020-08-28

کورونا سمیت مختلف امراض سے تحفظ کیلئے مدافعتی نظام مضبوط بنانا بہت آسان
ایسا مانا جاتا ہے کہ مضبوط مدافعتی نظام کورونا وائرس کی شدت کو معتدل یا بہت کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
2020-08-28

کورونا وائرس سے کروڑوں افراد کی روزمرہ کی زندگی متاثر
نئے کورونا وائرس نے دنیا بھر میں کروڑوں افراد کی روزمرہ کی زندگی اور ذہنی صحت کو بری طرح متاثر کیا ہے، جن کو طویل لاک ڈاؤن کا تناؤ، بیمار ہونے کا خوف اور مالی مشکلات کا سامنا ہے۔
2020-08-27

ناشتے میں اس غذا کا استعمال صحت کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند
انڈے پروٹین کے حصول کا سب سے آسان، سستا اور پرتنوع ذریعہ ہے، مگر اس سے ہٹ کر بھی یہ بہت کچھ ایسا جسم کو فراہم کرتے ہیں جس کا آپ نے تصور بھی نہیں کیا ہوگا۔
2020-08-27

نوجوان لڑکی نے یوٹیوب کے ذریعے صرف 5 مہینے میں 30 کلو وزن کم کرلیا
موٹاپے سے نجات جان جوکھوں کا کام ہوتا ہے لیکن آسٹریلیا میں ایک نوجوان لڑکی نے یوٹیوب کے ذریعے صرف 5ماہ میں اپنا وزن 30کلوگرام تک کم کرکے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔
2020-08-25

ایک کیفے میں فیس ماسک نہ پہننے والے 56 افراد کورونا وائرس سے متاثر
جنوبی کوریا میں نوول کورونا وائرس کے کم از کم 56 کیسز کافی کی تیاری کے حوالے سے بین الاقوامی سطح پر معروف کمپنی اسٹار بکس کی ایک شاخ میں سامنے آئے ہیں۔
2020-08-25

سبز چائے سے کریں ایکنی کا صفایا
سبز چائے کے باقاعدگی سے استعمال سے مجموعی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں، اس سے ناصرف وزن میں کمی آتی ہے بلکہ جِلد سے متعلق کئی مسائل سے بھی نجات ملتی ہے ۔
2020-08-25

دنیا میں کورونا وائرس سے 2 بار بیمار ہونے والے پہلے کیس کی تصدیق
نئے کورونا وائرس کی وبا کو اب 8 ماہ سے زیادہ ہوچکے ہیں مگر اس بیماری کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں اب تک کچھ زیادہ معلوم نہیں ہوسکا۔
2020-08-24

امریکا نے بلڈ پلازما سے کورونا کے مریضوں کےعلاج کی منظوری دیدی
امریکا کے محکمہ صحت اور طبی تحقیق کے ادارے امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کے بلڈ پلازما سے دوسرے مریضوں کا ہنگامی بنیادوں پر علاج کرنے کی منظوری دے دی۔
2020-08-24

پاکستان میں ایک چوتھائی حاملہ خواتین کی موت کی وجہ ہائی بلڈ پریشر ہے، تحقیق
کراچی: آغا خان یونیورسٹی کے محققین کی ایک تحقیق کے مطابق ملک میں حاملہ خواتین کی اموات میں سے ایک چوتھائی کی موت ہائی بلڈ پریشر سے ہوتی ہے۔
2020-08-24