اتوار 06 دسمبر 2020


دنیائے دھرتی سے پل پل بدلتے حالات اور لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹ ہوتی خبروں سے آگاہ رہنے کے لیے دھرتی نیوز کے تازہ ترین سیکشن میں خوش آمدید۔۔۔۔
یہاں آپ ملکی و بین الاقوامی خبروں سے ہمہ وقت آگاہ رہ سکیں گے۔ دھرتی نیوز اپنی اس پالیسی پر عمل پیراء ہے کہ کسی بھی واقعے کی خبر سب سے پہلے اور سب سے بہتر انداز تک اپنے قاری اور ناظر تک پہنچانی ہے۔ صرف یہی نہیں بلکہ واقعے سے حقیقی اور غیر جانبدار رخ سے آگاہ کرنا بھی ہماری پہلی ترجیح ہے۔ تازہ ترین سیکشن میں اپڈیٹ کی جانے والی نیوز کسی بھی واقعے کے وقوع پذیر ہوتے ہی اس کی تفصیلات پر مبنی ہو گی۔ اس کے علاؤہ بعض بریکنگ نیوز کی تفصیلات کو ہمہ وقت اپڈیٹ کیا جاتا رہے گا۔ اگر آپ دنیا بھر کی تازہ ترین معلومات اور حالاتِ حاضرہ سے بروقت آگاہ رہنا چاہتے ہیں تو دھرتی نیوز کا تازہ ترین سیکشن آپ ہی کے لیے ہے۔ 

ملکی و بین الاقوامی خبریں، کاروبار کے حالات، کھیل کا میدان، تجارت، ثقافت، سیاحت، تفریح، فنون لطیفہ، تعلیم، سائنس و ٹیکنالوجی، ممالک کے باہمی روابط، سیمینارز، کانفرنسز، جرائم کی دنیا، قانون کی کائنات، جنگ، امن، مذاکرات، حالات، واقعات اور وہ سب کچھ جو آپ جاننا چاہیں، سب سے پہلے سب سے بہتر دھرتی نیوز کے تازہ ترین سیکشن پر۔۔۔۔

اسلام آباد (دھرتی نیوز) وزیر اعظم عمران خان کے قریبی ساتھی سینیٹر فیصل جاوید خان نے پاکستان سے کسی اہم شخصیت کے اسرائیل جانے کے دعووں کی تردید کردی۔
4 گھنٹے پہلے

فیصل آباد (دھرتی نیوز) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے والے شخص اور اس کے 2 بیٹوں کو گرفتار کرلیا۔
5 گھنٹے پہلے

ماسکو(دھرتی نیوز ڈیسک) روس میں کئی سال تک اپنے سگے باپ کے ہاتھوں جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی تین بہنوں نے بالآخر اس بدبخت شخص کو موت کے گھاٹ اتار ڈالا۔
5 گھنٹے پہلے

منیلا(دھرتی نیوز ڈیسک) فلپائن میں ایک بے وفا بیوی اپنے شوہر سے بچنے کے لیے ایسی جگہ چھپ گئی کہ پولیس والے بھی حیران رہ گئے۔
5 گھنٹے پہلے

ویارک(دھرتی نیوز) سانپ کو دیکھ کر ہی لوگوں کے اوسان خطا ہو جاتے ہیں لیکن امریکہ میں ایک ایسا نوجوان ہے جو خود کو جان بوجھ کر سانپوں سے کٹواتا اور اس کی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتا ہے۔
5 گھنٹے پہلے

ماسکو(دھرتی نیوز) ایک روسی یوٹیوبر نے ویڈیو بنانے کے چکر میں اپنی حاملہ گرل فرینڈ کو موت کے منہ میں دھکیل دیا۔
5 گھنٹے پہلے

ویانا(دھرتی نیوز ڈیسک) یورپی ملک آسٹریا کے سابق وزیرخزانہ کیرل ہینز گریسر کو کرپشن کے جرم میں قید کی سزا سنا کر جیل بھجوا دیا گیا۔
6 گھنٹے پہلے

لندن(دھرتی نیوز ڈیسک) آج موبائل فونز انسان کی ضرورت بن چکے ہیں مگر یہی موبائل فونز ایسے کاموں میں بھی استعمال ہو رہے ہیں کہ ان کے استعمال سے آدمی خائف ہو جائے، ان میں سے ایک صارف کی جاسوسی بھی ہے۔
6 گھنٹے پہلے

دبئی(دھرتی نیوز ڈیسک) دبئی میں لوگوں کو سفر کے لیے جعلی کورونا وائرس سرٹیفکیٹ بنا کر دینے والا پاکستانی رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔
6 گھنٹے پہلے

نیویارک(دھرتی نیوز ڈیسک) ٹیکہ لگواتے ہوئے ایسا کیا کام کریں توتکلیف کم ہوتی ہے؟ امریکی سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں اس سوال کا ایک انتہائی حیران کن جواب دے دیا ہے۔
6 گھنٹے پہلے



Checkout for the Latest and Top News from Pakistan and around the world.
Pakistan News: Dharti News brings the latest Pakistan news headlines, breaking Pakistan news, and Live Updates. Catch all the Top Latest and Daily news updates from Pakistan in Urdu.