ھفتہ 20 اپریل 2024

لاہور میں دو مختلف واقعات میں دو گھروں سے دو نوجوان بہنوں اور ماں بیٹی سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد
لاہورکے علاقے گرین ٹاؤن کی آبادی باگڑیاں میں ایک گھر سے ماں اور بیٹی کی لاشیں برآمدہوئیں، 36 سالہ نادیہ اور 3 سالہ عروج کو تیز دھار آلےسے قتل کیاگیا۔پولیس کےمطابق مقتولہ نادیہ کے شوہر اشرف کا کہنا ہے
2020-11-07

پاکستان میں کورونا سے اموات کی تعداد 7 ہزار کے قریب پہنچ گئی، 1502 نئے کیسز رپورٹ
جس میں بتایا گیا کہ ملک میں 24گھنٹے کے دوران ایک ہزار 502 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ، جس کے بعد کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 16 ہزار 912 ہوگئی جبکہ کیسز کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 41 ہزار 753 تک پہنچ گئی۔
2020-11-07

ڈی جی خان: سی ٹی ڈی سے مقابلے میں کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد ہلاک
ڈیرہ غازی خان: سی ٹی ڈی سے مقابلے میں 2 دہشتگرد ہلاک اور دو فرار ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کی شناخت عمران اور شکیل نام سے ہوئی جن کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے۔
2020-11-07

پنجابی ڈھگا بنام صدر امریکا
آپ کو صدر منتخب ہونے کی بہت بہت مبارکباد، آپ مجھے نہیں جانتے اِس لیے میں بتانا چاہتا ہوں کہ میں افغانستان کے پڑوس میں واقع پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کا ایک دیہاتی ہوں، دوسرے صوبوں کے لوگ میری سادگی کا مذاق اُڑاتے ہوئے مجھے ’’پنجابی ڈھگا‘‘ کا نام دیتے ہیں۔
2020-11-07

وزیراعظم آج حافظ آباد جائیں گے،ضلع میں عام تعطیل
وزیراعظم میونسپل اسٹیڈیم میں جلسہ سے بھی خطاب کریں گے۔ میونسپل اسٹیڈیم میں جلسے کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ مقامی عہدے داروں نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حافظ آباد کا جلسہ پی ڈی ایم کے جلسوں سے بڑا ہوگا۔ اسٹیڈیم میں 10 ہزار سے زائد کرسیاں لگائی گئی ہیں۔
2020-11-07

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلاٹی 20 آج ہوگا
چھوٹے فارمیٹ کے بڑے مقابلے کیلئے ٹیموں نے تیاریاں مکمل کرلیں۔ دونوں ٹیموں کی جانب سے جمعرات اور جمعہ کو راول پنڈی اسٹیڈیم میں نيٹ پريکٹس کی گئی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹٰ 20 سیریز راول پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔
2020-11-07

منال خان کی مقدس اسلامی مقام پر یادگار تصویر
تصویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ جبل موسیٰ (کوہ طور،مصر) میں میری زندگی کے سب سے یادگار ٹریک میں سے ایک تھا اور یہ طلوع آفتاب کا وقت اور منفی 10 درجہ حرات تھا، وہ میری زندگی کا سب سے خوبصورت طلوع آفتاب تھا میں کبھی کبھی سوچتی ہوں میں نے ایسا کون سا اچھا کام کیا کہ وہ وقت مجھے ملا ۔
2020-11-07

کرتارپور راہداری کے خلاف پروپیگنڈے پر بھارتی ناظم الامور دفترخارجہ طلب
ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ‘بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے کرتارپور راہدری کے خلاف بھارتی حکومت کے بے بنیاد اور غلط پروپیگنڈے کو مسترد کردیا گیا’۔
2020-11-07

کمسن طالبہ کو روسی صدر نے بڑے اعزاز سے نواز دیا
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس کی کمسن طالبہ نے کم عمری کے باوجود اپنے جان کا نذرانہ دیکر اپنے کمسن دوست کی جان بچائی تھی، جس کی ہمت و جرات کے صدر پیوتن بھی معترف ہوگئے۔
2020-11-07

کورونا کی دوسری لہر، شادی کے خواہشمند افراد کے لیے بری خبر آگئی
کورونا کی بڑھتی ہوئی نئی لہرکے پیش نظر این سی او سی نے اہم فیصلے کیے ہیں،این سی او سی نے بند جگہوں پر شادی کی تقریبات پر 20نومبر سے31جنوری 2021تک پابندی عائد کر دی ہے۔سرکاری و نجی اداروں کے 50فیصد عملے کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
2020-11-07