جمعہ 19 اپریل 2024

ایسٹرون، نوموس اور ایسٹرو فزیسسٹ: نرگس ماول والا کی کہانی
پاکستان سے تعلق رکھنے والی نرگس ماول والا ایک ایسٹرو فزیسسٹ ہیں جنھوں نے کششِ ثقل کی لہروں کا سراغ لگانے سے متعلق تصورات اور نظریات پر اپنی تحقیقی کام کی وجہ سے شہرت پائی اور آج دنیا بھر میں‌ ان کا نام ماہرِ‌ فلکی طبیعیات کے طور پر گونج رہا ہے۔
2020-08-19

کویت میں پاکستانی بلڈ ڈونرز ایسوسی ایشن اور اسلامک ایجوکیشن یوتھ ونگ کمیٹی  کے زیر اہتمام بلڈ ڈونیشن کا انعقاد

سائنس کے میدان میں پاکستان نے کتنی کامیابیاں سمیٹیں؟ رپورٹ جاری
اسلام آباد: وزارتِ سائنس نے اپنی دو سالہ کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی جس میں دو ادوار کی کامیابیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے۔
2020-08-19

زخمی گائے ہوا میں کیسے اڑی؟ ویڈیو دیکھیں
برن: سوئٹزرلینڈ میں دشوار گزار راستوں پر پھنسی گائے کو ہیلی کاپٹر کی مدد سے اتار لیا گیا۔
2020-08-19

سعید غنی نے کراچی کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا
کراچی: وزیر تعلیم سندھ و رہنما پیپلزپارٹی سعیدغنی نےکراچی میں پی پی کا میئر لانےکادعویٰ کر دیا۔
2020-08-19

پی آئی اے مسافروں کے لیے اہم سہولت بحال
کراچی: قومی ایئر لائن نے مسافروں کی سہولت کے لیے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے پروازوں میں ناشتے اور اسنیکس کی سروس بحال کر دی۔
2020-08-19

بھارت میں جیسی حکومت ہے، سیریز کھیلنا خوفناک ہوگا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی میں بھارت سے سیریز کا انعقاد مناسب نہیں ہے۔
2020-08-19

خاندان کے 11 افراد کو قتل کرنے والے مجرم کا اعترافی بیان سامنے آگیا
سکھر : خاندان کے گیارہ افراد کو بے دردی سے قتل کرنے والے ملزم نے اعترافی بیان میں کہا ہے کہ بھائیوں کی رنجش اور صدمے سے تنگ آکر سب کو قتل کیا۔
2020-08-19

سلیم ملک کے الزامات پر راشد لطیف کا ’شاعرانہ‘ جواب
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف سلیم ملک کے سنگین الزامات ردعمل دینے کیلئے میدان میں آ گئے ہیں۔
2020-08-19