جمعہ 19 اپریل 2024

سردی کی شدت برقرار، موجودہ درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج دن میں موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے جبکہ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 12 ڈگری ریکارڈ
2020-12-20

کرونا سے مزید کتنے افراد انتقال کر گئے؟
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کرونا وائرس کے نئے کیسز اور لقمہ اجل بننے والوں سے متعلق اعداد و شمار جاری کردئیے، این سی او سی کے مطابق ملک میں 24 گھنٹے کے دوران 37 ہزار 206 کرونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے دو ہزار چھ سو پندرہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
2020-12-20

کمسن بچی کو جسم فروشی پر مجبور کرنے والی ماں کے خلاف مقدمہ درج
لاہور(دھرتی نیوز)جوہر ٹاؤن پولیس نے کمسن بیٹی کو مبینہ طورپر جسم فروشی پر لگانے والی ماں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا،تاہم ملزمہ اب تک گرفتار نہ ہوسکی ہے۔
2020-12-19

10 سالہ بچے سے زیادتی کرنیوالا سفاک درندہ گرفتار ،پولیس نے کیسے گرفتار کیا ؟تفصیلات جانئے
کراچی(دھرتی نیوز)کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن پولیس نے 10 سالہ بچے سے بدفعلی میں ملوث ملزم کو علاقے سے فرار ہونے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے گرفتار کرلیا۔
2020-12-19

سارے محکمے سندھ حکومت کے پاس، اب نتائج کیوں نہیں آ رہے؟ سابق میئر کراچی کا مراد علی شاہ سے سوال
کراچی(دھرتی نیوز)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اورسابق میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ اب تو سارے محکمے سندھ حکومت کے پاس ہیں تو اب نتائج کیوں نہیں آ رہے؟۔
2020-12-19

الیکٹرانکس کی دوکان کے باہر بیٹھ کر کارٹون دیکھتے بچے کی ویڈیو وائرل ، سوشل میڈ یا صارفین کو افسردہ کردیا
لاہور (دھرتی نیوز)الیکٹرانکس کی دوکان کے باہر بیٹھ کر ٹی وی پر کارٹون دیکھتے بچے کی ویڈیو نے سوشل میڈ یا صارفین کو افسردہ کردیا ۔
2020-12-19

کاشف ضمیر کی گرفتاری مہنگی پڑگئی،ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاون تبدیل
لاہور(دھرتی نیوز)ترک اداکار انگین آلتان کے پاکستان میں میزبان کاشف ضمیر کی گرفتاری میں متحرک کردار ادا کرنے والے ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاون کو تبدیل کردیا گیاہے۔
2020-12-19

چند روز قبل لاپتہ ہونے والی ڈھائی سالہ بچی کی لاش کہاں سے مل گئی؟
لاہور(دھرتی نیوز) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت میں چند روز قبل لاپتہ ہونے والی ڈھائی سالہ بچی کی لاش ملی ہے۔
2020-12-19

پنجاب بھر کے اساتذہ کا بنی گالہ کے باہر احتجاج ، پولیس کی آنسو گیس کی شیلنگ ، لاٹھی چار ج
اسلام آباد (دھرتی نیوز)پنجاب بھر سے اساتذہ بنی گالہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں جن کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کا سہارا لینا شرو ع کر دیاہے ۔
2020-12-19

کراچی سے گلگت تک، موسم کی صورتحال کیا ہے؟ جانیے
ملک بھرميں شديد سردی کی لہر جاری ہے۔ استور ميں پارہ منفی 12 اور اسکردو ميں منفی 11 ہوگيا۔ اسلام آباد کا پارہ منفی ايک ڈگری تک گرگيا۔ لاہور کا درجہ حرارت 2 ڈگری تک پہنچ گيا۔ سيالکوٹ، ناروال، اٹک اور جہلم ميں پارہ 1 رہا۔
2020-12-19