جمعہ 19 اپریل 2024

اوپو کا سب سے سستا 5 جی فون پیش
اوپو نے رواں سال جون میں رینو 4 اور 4 پرو اسمارٹ فونز متعارف کرائے تھے جو رواں ماہ پاکستان میں بھی فروخت کے لیے پیش کیے گئے۔
2020-09-22

پاکستان میں سام سنگ کے مختلف فونز کی قیمتوں میں کمی
سام سنگ نے پاکستان میں اپنے مختلف اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔
2020-09-21

120 ہرٹز او ایل ای ڈی ڈسپلے سے لیس سونی ایکسپیریا 5 ٹو اسمارٹ فون
اگر آپ کو بڑا ڈسپلے پسند نہیں مگر فوٹوگرافی، موسیقی، ویڈیوز اور گیمنگ پسند کرتے ہیں تو سونی کا نیا اسمارٹ فون ایکسپیریا 5 ٹو ضرور پسند آئے گا۔
2020-09-19

ویوو کا نیا اسمارٹ فون سب سے پہلے پاکستان میں متعارف
عام طور پر دنیا بھر میں نئے اسمارٹ فونز مختلف ممالک میں پہلے متعارف کرائے جاتے ہیں اور پاکستان میں ان کی آمد کئی ہفتوں یا مہینوں کے بعد ہوتی ہے۔
1 دن پہلے

ایپل کی جانب سے آئی فون 12 متعارف کروایا جارہا ہے، اس میں کیا کچھ ہے؟ آپ بھی جانئے
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ایپل کی طرف سے ’ٹائم فلائیز‘ (Time Flies)کے نام سے ایک تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں کمپنی ممکنہ طور پر آئی فون 12متعارف کروانے جارہی ہے۔
3 دن پہلے

سام سنگ ایک ‘سستا’ فلیگ شپ فون آئندہ ہفتے پیش کرنے کے لیے تیار
سام سنگ نے گزشتہ چند ہفتوں کے دوران گلیکسی نوٹ 20 اور نوٹ 20 الٹرا، گلیکسی زی فولڈ 2، گلیکسی زی فلپ 5 جی، گلیکسی واچ 3، ٹیبلیٹس اور دیگر فونز متعارف کرائے۔
2020-09-14

ہواوے کا آئندہ سال اپنے ہارمونی او ایس سے لیس فون متعارف کرانے کا اعلان
ہواوے نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے تیار کردہ ہارمونی آپریٹنگ سسٹم سے لیس اسمارٹ فونز 2021 میں متعارف کرانے والی ہے۔
2020-09-13

کیا سام سنگ کا نیا فون دونوں طرف فولڈ ہوسکے گا؟
موبائل بنانے والی جنوبی کورین کمپنی سام سنگ دو جانب فولڈ ایبل (یعنی دونوں طرف مڑنے والے) اسمارٹ فون بنانے کی تیاری کررہی ہے۔
2020-09-07

گرگٹ کی طرح رنگ بدلتا انوکھا اسمارٹ فون
چینی کمپنی ویوو نے 2018 میں ایک ایسا کانسیپٹ فون پیش کیا تھا جس میں بیزل نہ ہونے کے برابر تھے جبکہ سیلفی کیمرے کے لیے کوئی نوچ نہیں تھا، اس ڈیوائس کو ایپکس کا نام دیا گیا تھا۔
2020-09-05

سام سنگ نے اپنا سب سے ‘سستا’ 5 جی فون پیش کردیا
چینی کمپنی ویوو نے 2018 میں ایک ایسا کانسیپٹ فون پیش کیا تھا جس میں بیزل نہ ہونے کے برابر تھے جبکہ سیلفی کیمرے کے لیے کوئی نوچ نہیں تھا، اس ڈیوائس کو ایپکس کا نام دیا گیا تھا۔
2020-09-04