جمعرات 03 دسمبر 2020


اسلام آباد(دھرتی نیوز) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے،اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ کاٹن پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کر دی گئی۔
6 گھنٹے پہلے

اسلام آباد(دھرتی نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کی موثر مداخلت کی وجہ سے چینی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کمی واقع ہوئی ہے۔
6 گھنٹے پہلے

اسلام آباد(دھرتی نیوز) تبدیلی سرکار نے معاشی مرکز کے لیے بڑا فیصلہ کر دیا۔ شہر قائد کی بہتری کےلیے ٹرانسفارمیشن پلان تیار کر لیا گیا ہے جس کی دستاویزات جاری کر دی گئیں۔
6 گھنٹے پہلے

اسلام آباد(دھرتی نیوز) تبدیلی سرکار نے معاشی مرکز کے لیے بڑا فیصلہ کر دیا۔ شہر قائد کی بہتری کےلیے ٹرانسفارمیشن پلان تیار کر لیا گیا ہے جس کی دستاویزات جاری کر دی گئیں۔
6 گھنٹے پہلے

اسلام آباد (دھرتی نیوز) پاکستانی برآمدات نے رواں ماہ دو ارب ڈالر کا ٹارگٹ حاصل کرلیا، رواں ماہ پاکستان کی برآمدات دو ارب 15 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز رہیں۔
6 گھنٹے پہلے

لاہور(دھرتی نیوز) سینئر صحافی و تجزیہ کار کامران خان نے دعوی کیا ہے کہ نوازشریف کے لیے مزید بری خبریں سامنے آرہی ہیں۔
6 گھنٹے پہلے

پشاور(دھرتی نیوز) خیبر پختونخوا کے علاقے چارسدہ میں کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا گیا۔دہشت گرد سے اسلحہ اور دستی بم برآمد کیا گیا ۔
7 گھنٹے پہلے

گلگت(دھرتی نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے اپنے معاون خصوصی ملک امین اسلم کو سپریم کورٹ کو بلین ٹری منصوبوں سے آگاہ کرنے کی ہدایت کردی۔
7 گھنٹے پہلے

پٹنہ (دھرتی نیوز) بھارتی ریاست بہار میں عشق میں ناکامی پر لڑکی نے بوائے فرینڈ کی دلہن سے خوفناک بدلہ لے لیا۔
8 گھنٹے پہلے

cعالمی برادری کو جاننا چاہیے کہ خطے میں دو ایٹمی قوتوں کے مابین محاذ آرائی عالمی امن کے لیے خطرات کا باعث ہوگی۔
8 گھنٹے پہلے