جمعرات 03 دسمبر 2020


گوجرانوالہ:(دھرتی نیوز) پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں 16 سالہ معذور لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔
8 گھنٹے پہلے

کراچی (دھرتی نیوز)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیاہے جبکہ آج سٹاک مارکیٹ میں بھ مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہاہے ۔
9 گھنٹے پہلے

کراچی(دھرتی نیوز)عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے بتایا ہے کہ پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 75فیصد بڑھ گئی ہے۔
9 گھنٹے پہلے

اسلام آباد (دھرتی نیوز) معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان کے ابھی تین سال باقی ہیں، اگلے 5 سال بھی پی ٹی آئی کے ہی ہونگے ، سرکاری و نیم ملازمین کی تنخواہوں کا مسئلہ بھی جلد ہوگا۔
10 گھنٹے پہلے

اسلام آباد (دھرتی نیوز) وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے میڈیکل کالج میں داخلے کے خواہش مند طلباءکو مشورہ دے ڈالا۔
10 گھنٹے پہلے

گلگت (دھرتی نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ حرام کا پیسہ انسان کو تباہ کردیتا ہے ،ایک جھوٹ کو چھپانے کیلئے 100 جھوٹ بولنا پڑتے ہیں ، اس پیسے کا کیا فائدہ جو آپ کی بھی تباہی کرتاہے اور آپ کی اولاد کی بھی،آصف زرداری اور نوازشریف کو30 سال سے جانتا ہوں،ان پر اللہ کا عذاب آتے دیکھا ہے ،کل ایک ہارڈٹاک کاانٹرویو ہوا تھا،کل اسحاق ڈار کی شکل دیکھ لیتے تو پتہ چلتا ہارڈ سٹریس کیسے ہوتا ہے،اسحاق ڈار کودل کامسئلہ نہیں تووہ بھی کل ہو جاتا ۔
11 گھنٹے پہلے

تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس کی تیار کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شہر کے 7 اضلاع میں ایک ہزار سے زائد بڑے منشیات فروش سرگرم ہیں، سب سے زیادہ منشیات فروش ضلع غربی اور وسطی میں ہیں۔
11 گھنٹے پہلے

انھوں نے کہا کہ لاہور کے جلسے کو روکنے والے خود رک جائیں گے، ڈنڈوں کے استعمال اور گرفتاری وغیرہ سے بھی کچھ نہیں بنے گا، لاہور اس نکمی اور جھوٹی حکومت کی دوڑیں لگوائے گا، دیکھتے جائیں اور اپنا حصہ ڈالتے جائیں۔
11 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل بینچ نے کی۔
12 گھنٹے پہلے

پاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلہو گئی۔ اداکارہ مایا علی کی وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنی ہی اپنی ہی اداکاری دیکھ کر رو رہی ہیں۔
12 گھنٹے پہلے