جمعہ 19 اپریل 2024

شادی کے فوٹو شوٹ کے دوران دلہن کو سگریٹ پلانے والا پاکستانی دولہا،ویڈیو سامنے آنے پر سوشل میڈ یا صارفین کی شدید تنقید
اپنی شادی کے شاندار لمحو ں کو محفوظ کرنے کے لیے نئے جوڑے لاکھوں روپے خرچ کر کے فوٹو شوٹ کراتے ہیں اور اس کے لیے مہنگی مہنگی آوٹ ڈور لوکیشنز بھی ڈھونڈتے ہیں تاکہ شادی کی خوبصورت تصویریں البم میں قید کی جا سکیں۔ان لمحوں کو یاد گار بنانے کے لیے جوڑے طرح طرح کے انداز اپناتے ہیں لیکن ایک نئے جوڑے نے سوشل میڈ یا صارفین کو بھڑکا دیا
2020-11-21

دس سال سے زیادہ مدت سے   پنجاب میں موجیں مارنے والے ایس پی سے ڈی آ ئی جی رینک کے37 پولیس افسران کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
آئی جی آفس نے مسلسل 10سال یا اُس سے زیادہ عرصہ سے پنجاب میں تعینات ایس پیز سے ڈی آئی جیز رینک کے 37 افسران کی فہرستیں حکومت کو بھجوا دی،فہرست میں 15 ڈی آئی جی،11 ایس ایس پی اور 11 ایس پی شامل
2020-11-21

پنجاب حکومت نے لاہور کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا
اجلاس کے دوران تجویز میں دی گئی کہ لاہور کی گورننس بہتر کرنے کے لیے ضروری ہو گیا ہے کہ اسے انتظامی لحاظ سے 4 اضلاع میں تقسیم کیا جائے۔وزیراعلیٰ عثمان پنجاب نے اجلاس کے دوران پیش کی جانے والی اس تجویز کی مکمل طور پر حمایت کی اور اس پر عملی اقدامات کے لیے مکمل ایکشن پلان بھی مانگ لیا۔
2020-11-21

شوگر ملز مالکان نے حماد اظہر سے مدد مانگ لی
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر سے مدد مانگ لی۔
2020-11-21

ایک ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی میں 0.24 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
ادارہ برائے شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی میں اضافہ ہوا، ایک ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی میں 0.24 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
2020-11-21

لیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن
ایس ای اللہ یار خان کے مطابق فیلڈ سٹاف نے گرین ٹاؤن،چوہنگ اور مصطفی ٹاؤن سب ڈویژنز کے زیرِ انتظام علاقوں میں سرچ آپریشن کیاجس دوران کل106کنکشنز چیک کئے گئے۔
2020-11-21

ملک بھرمیں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
10 گرام سونے کی قیمت 86 روپے اضافے کے بعد 97 ہزار 136 روپے ہوگئی۔
2020-11-21

خادم حسین رضوی کے انتقال پر مولانا طارق جمیل کا موقف بھی آگیا
معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل نے خادم رضوی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خادم رضوی ناموس رسالت کے ایک مضبوط سپہ سالار تھے۔
2020-11-21

گورنرہاﺅس لاہور میں ورکر ویلفیئر ڈے کی مناسبت سے نادار اور مستحق بچوں کیلئے تقریب کا انعقاد کیا گیا
گورنر ہاﺅس میں ہونے والے اس میچ میں چھوٹے چھوٹے بچوں نے فیلڈنگ کے فرائض انجام دیئے جبکہ فردو س عاش اعوان گیند پکڑ کر میدان آ گئیں
2020-11-21

لاہور کی بینکنگ کورٹ نے نواز شریف کے 5کزنز کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے
عدالت نے عدم پیشی پر پانچوں افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سماعت 27 نومبر تک ملتوی کر دی۔
2020-11-21