جمعرات 25 اپریل 2024

کراچی کے دیگر علاقوں میں بھی مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگائے جانے کا امکان
تفصیلات کے مطابق کراچی میں کورونا سے متاثر مزید علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز دی گئی ہے، اس سلسلے میں شہر کے وسطی اور شرقی کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران نے متعلقہ ڈی سیز کو فہرست بھیج دی ہے۔
2020-10-02

سانحہ موٹر وے ، پولیس نے خود گرفتاری دینے والا وقار الحسن کو رہا کردیا
لاہور(دھرتی نیوز)لاہور پولیس نے موٹر وے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے کیس میں خود کو قانون کے حوالے کرنے اور کیس کی تحقیقات میں مدد دینے والے وقار الحسن کو رہا کر دیا ہے۔
2020-10-02

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پرانے طرز حکمرانی میں بڑی تبدیلی
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے ریوینوعوامی خدمت کچہریاں لگانے کا فیصلہ کیا جس کے بعد عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبے میں ریونیوعوامی خدمت کچہریاں لگائی گئیں، ہزاروں شہریوں کے ریونیو سے متعلقہ امور موقع پر حل کیے گئے، یہ سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہے گا۔
2020-10-02

کورونا وائرسسے24گھنٹوں میں 15مریض جاں بحق،625 نئے کیسز رپورٹ
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی گزشتہ 24 گھنٹوں کی رپورٹ کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے 15 مریض جاں بحق ہوئے، ملک اب تک ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 6ہزار 499ہوگئی ہے۔
2020-10-02

وہ پاکستانی کرکٹرز جنہوں نے پی سی بی کا کنٹریکٹ ٹھکرادیا
لاہور (دھرتی نیوز) محمد حفیظ، کامران اکمل، شعیب ملک اور وہاب ریاض سمیت 6 کرکٹرز نے پی سی بی کے مجوزہ کنٹریکٹ کو ٹھکرادیا۔
2020-10-02

سی پیک پاک چین دوستی کی زندہ مثال، ہر مشکل گھڑی میں تعاون کیا: محمود خان
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے عوامی جمہوریہ چین کے قومی دن کے موقع پر چین کی حکومت اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی لازوال ہے، چین نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان سے تعاون کیا
2020-10-02

نیب کی توپوں کارخ اپوزیشن جماعتوں کی جانب ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق نے کہا کہ حکومت کا وجود کہیں نظر نہیں آرہا،ملک میں ترقی کا پہیہ اُ لٹا گھوم رہا ہے،نیب انتقام کا ادارہ بن چکا ہے جس نے ریاست کے اندر ریاست بنارکھی ہے نیب کی تو پو ں کا اپوزیشن جماعتوں کی جانب ہے
2020-10-02

کرپشن کیس،سابق چیف انجینئر اسرار سعید کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد
لاہور(دھرتی نیوز)احتساب عدالت نے ایل او ایس نالے کی تعمیر میں مبینہ کرپشن کے کیس میں سابق چیف انجینئر اسرار سعید کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مستردکردی اور انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
2020-10-02

نوازشریف کابیانیہ پاکستان کے اداروں کےخلاف ہے ، کسی کو اداروں پر حملے کی اجازت نہیں دے سکتے، سینیٹر فیصل جاوید
اسلام آباد(دھرتی نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہاہے کہ نوازشریف کابیانیہ پاکستان کے اداروں کے خلاف ہے ،کسی کو اداروں پر حملے کی اجازت نہیں دے سکتے ۔
2020-10-02

وفاقی حکومت نے روس سے مزید2 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی
اسلام آباد(دھرتی نیوز)وفاقی حکومت نے روس سے مزید2 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی،درآمدی گندم دسمبر میں کراچی پہنچے گی۔
2020-10-02