اتوار 06 دسمبر 2020


پاکستان سپر لیگ کے متعلق رنگارنگ خبروں سے مزین پی ایس ایل سیکشن میں خوش آمدید۔۔۔۔۔ دھرتی نیوز کے پی ایس ایل سیکشن میں پاکستان اور دنیائے کھیل کی شان پاکستان سپر لیگ سے متعلقہ ہر قسم کی تازہ ترین اور اہم خبریں شامل کی جاتی ہیں۔ اس سیکشن میں آپ پاکستان سپر لیگ سے منسلکہ تمام ٹیمز بشمول اسلام آباد یونائیٹڈ، کراچی کنگز، لاہور قلندرز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، پشاور زلمی، اور ملتان سلطان کے بارے میں آن گراونڈ اور آف گراؤنڈ ہر قسم کی خبریں جان سکتے ہیں۔ 
پاکستان سپر لیگ کا ہر سال انعقاد ہوتا ہے۔ آج کل یہ لیگ ہوم گراؤنڈ پر کھیلی جا رہی ہے۔ پورا سال پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے خبریں اخبارات اور الیکٹرانک میڈیا کی زینت بنتی رہتی ہیں۔ یہ خبریں ہم آپ تک پہنچائیں گے سب سے پہلے اور سب سے منفرد انداز میں دھرتی نیوز کے پی ایس ایل سیکشن میں۔۔۔۔ دنیائے کرکٹ اور پی ایس ایل سے ہمہ وقت آگاہ رہنے کے لیے یہ سیکشن وزٹ کرتے رہیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن یعنی پی ایس ایل 6 کا ڈرافٹ جنوری 2021 میں ہو گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے ایک بیان میں بتایا کہ پی ایس ایل 6 کا ڈرافٹ آئندہ ماہ جنوری 2021 کے پہلے ہفتے میں ہوگا۔
1 دن پہلے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندرز کے چیف آپریٹنگ آفیسر ثمین رانا کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل سیزن 6 کے حوالے سے ابھی فرنچائزز اور بورڈ کے درمیان کوئی رسمی بات چیت نہیں ہوئی۔
2020-12-01

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 5 کا فائنل کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا گیا اور دونوں ہی ٹیمیں پہلی بار فائنل میں پہنچی تھیں۔لاہور قلندرز کے مالک فواد رانا زندگی کے اس اہم لمحے پر اپنی والدہ کو یاد کرکے جذباتی ہوگئے
2020-11-18

کراچی کنگز کے بلے باز بابر اعظم نے پی ایس ایل فائیو میں متعدد اعزازت اپنے نا م کرلیے ۔بابراعظم پی ایس ایل فائنل میں 63سکور بنا کر ناٹ آوٹ رہے اور مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کیا ۔انہوں ٹورنامنٹ میں بہترین بلے باز کا اعزاز حاصل کیا
2020-11-18

پاکستان سپر لیگ فائیو کے فائنل میں کراچی کنگز سے شکست کے بعد لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے کراچی کنگز کو شاندار کامیابی پر مباکباد دے دی ۔میچ کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری اوپننگ اچھی تھی
2020-11-18

کپتان کراچی کنگزعماد وسیم نے پی ایس ایل کے فائنل میں فتح کے بعد بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم ٹاس جیت جاتے تو ہم بھی بیٹنگ ہی کرتے۔ان کا کہنا تھا کہ میں نے جب پہلا اوور کیا تو سب کو پچ کے بارے میں بتا دیا تھا، ہم نے پلاننگ کی تھی کہ لاہور قلندرز کو بڑا سکور کرنے سےروکنا ہے۔ باؤلرز نے بہت محنت کی جس کی بدولت لاہور قلندرز بڑا سکور نہ کر سکی۔
2020-11-18

کورونا وائرس کے سبب جب مارچ کے وسط میں لیگ کو غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا گیا تھا تو کوئی گمان بھی نہ کر سکتا تھا کہ گزشتہ تمام ایڈیشنز میں ناکامی سے دوچار یہ دونوں لاہور اور کراچی کی روایتی حریف فرنچائز فائنل میں مدمقابل ہوں گی۔
2020-11-17

پاکستان سپر لیگ سیزن 5 میں لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کے فائنل میں پہلی مرتبہ رسائی حاصل کرلی ہے۔جہاں آج کراچی کنگز سے جوڑ پڑے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق آج رات آٹھ بجے شروع ہوگا
2020-11-17

یہ غیر یقینی کیفیات کا سال ہے، اس صورتحال کا سال ہے کہ جس کا تصور بھی کسی نے نہیں کیا تھا، یہ انہونی کے ہونی بن جانے کا سال ہے اور شاید یہی کچھ ہمیں پی ایس ایل سیزن 5 میں بھی نظر آیا ہے کہ جہاں لیگ کی تاریخ میں سب سے زیادہ ناکامیاں سمیٹنے والی ٹیمیں، یعنی کراچی کنگز اور لاہور قلندرز فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔
2020-11-16

پلے آف مرحلے کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز کی ٹیم 183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 157 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ ملتان سلطانز کے ایڈم لائتھ 50 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے جبکہ خوشدل شاہ نے 30، کپتان شان مسعود نے 27 اوررائلی روسو نے 18 رنز بنائے۔
2020-11-16



Welcome to PSL section. Here you will read each and every news related to Pakistan Super league. Pakistan Super league is very popular and internationally recognized T20 league. There are almost six Franchises. One by the name of capital of each province and one from Multan. All the teams are named as Islamabad United, Karachi kings, Lahore Qalandars, Quetta Gladiators, Peshawar Zalmi and Multan Sultans. In this section all the latest gossip and news about these teams are included. News from the playground of the PSL or from outside off the ground are included.