اتوار 29 نومبر 2020


سعودی عرب

دھرتی نیوزکی رپورٹ کے مطابق پاکستان اوورسیز ایمپلائیمنٹ اینڈ بیورو آف امیگریشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالشکور سومرو نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’سعودی عرب کی جانب سے پاکستانی ورکرز کی ڈیمانڈ موصول ہونے کے بعد مختلف ریکروٹمنٹ ایجنسیز نے بھرتیوں کا عمل بھی شروع کر دیا ہے’۔
2 دن پہلے

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ سعودی عرب نیوم میں گرین ہائیڈروجن پروجیکٹ قائم کررہا ہے۔ مملکت نے کاربن سرکلر معیشت ٹیکنالوجی کے سلسلے میں جی ٹوئنٹی کی حوصلہ افزائی کی ہے
2020-11-23

سعودی حکومت نے زیارت، حج اور ٹرانزٹ ویزوں کے اجراء کے حوالے سے نئے شیڈول کا اعلان کیا ہے، جس میں مزید ترامیم کی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں سعودی سرکاری گزٹ ام القریٰ نے سعودی کابینہ کی منظوری کے بعد زیارت، حج اور ٹرانزٹ ویزوں کا نیا شیڈول شائع کیا ہے۔
2020-11-21

دھرتی نیوزکی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کی پہلی پرواز ملتان سے 96 مسافروں کو لے کر سعودی عرب کے شہر القسیم روانہ ہوگئی، ملتان ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے اسٹیشن منیجر و عملے نے مسافروں کو الوداع کیا۔
2020-11-19

سعودی قونصل خانہ کراچی کے مطابق مملکت سعودی عرب کا قونصل خانہ تمام ریکروٹمبٹ ایجینسیز کو آگاہ کرتا ہے کہ معیاد ختم ہونے والے ویزوں کی منسوخی کے لئے درخواست اور پروسیسنگ کی سہولت شروع کی جارہی ہے۔
2020-11-18

سعودی حکومت نے سیاحت کے فروغ کیلئے نئے میگا منصوبوں پر کام کا آغاز کیا ہے، جس کے سبب روزگار کے لاکھوں مواقع پیدا ہوں گے اور ملکی معیشت کی ترقی میں بھی اضافہ ہوگا
2020-11-17

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں کرونا کے پھیلاؤ کے بعد آج وہ واحد دن ہے کہ جس روز سب سے کم 311 کرونا کیسز رپورٹ ہوئے جسے مملکت میں خوش آئند قرار دیا جارہا ہے۔
2020-11-14

وفاقی کابینہ نے سعودی عرب کی تجویز پر ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن میں شمولیت کی منظوری دے دی جس کے بعد 7 ممالک پر مشتمل ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن قائم کردی گئی ہے۔
2020-11-13

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ملکی سلامتی و استحکام کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث عناصر کیخلاف مؤثر کارروائی کا عندیہ دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ ایسے لوگوں سے سختی سے نمٹا جائے گا
2020-11-13

دھرتی نیوزکی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کراچی سے اکانومی کلاس میں سفر کرنے والے عمرہ زائرین کے لیے کرایہ 91 ہزار روپے ہوگا جبکہ دوسرے شہروں سے سفر کرنے والے عمرہ زائرین کا کرایہ 96 ہزار ہوگا۔
2020-11-11