ھفتہ 20 اپریل 2024

شعیب اختر نے نسیم شاہ اور شاہین آفریدی کی تعریف کردی
لاہور(دھرتی نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ سے ٹیسٹ میچ ہارنے کا بہت افسوس ہے۔
2020-12-31

سابق فاسٹ باؤلرمحمد آصف نے سینیٹر فیصل جاوید پر سنگین الزام عائد کرتے ہوئے بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد(دھرتی نیوز)سابق ٹیسٹ کرکٹر اور فاسٹ باولر محمد آصف نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست سینیٹر فیصل جاوید خان پر سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم وقار یونس، مصباح الحق اور یونس خان کی ٹیم نہیں ہے بلکہ ٹیم کے کھلاڑیوں کا انتخاب سینیٹر فیصل کرتے ہیں۔
2020-12-30

انڈین ٹیم کے سابق کپتان اظہر الدین حادثے کا شکار، ٹائر نکلنے سے گاڑی الٹ گئی
جے پور (دھرتی نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہرالدین کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے تاہم وہ اس حادثے میں محفوظ رہے۔
2020-12-30

بھارتی لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کی ثقلین مشتاق کو سالگرہ کی مبارکباد
لاہور (دھرتی نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آف سپنر ثقلین مشتاق کو بھارتی لیجنڈ کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی جانب سے خصوصی سالگرہ کی مبارکباد دی گئی ہے۔
2020-12-30

”شکست سے زیادہ مایوس نہیں ہوں“ محمد رضوان نے حیران کن بات کہہ دی
لاہور (دھرتی نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ نے ہم سے زیادہ اچھا کھیلا اور جیت گئے، ابتدا میں وکٹیں حاصل کرنے کیلئے اچھی فیلڈنگ کرنا اہم ہے، شکست سے زیادہ مایوس نہیں، یہ ٹیسٹ کرکٹ کا حسن ہے۔
2020-12-30

‘کریڈٹ پاکستان کو جاتا ہے’
نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کو آخری روز تک کھیلنے پر کریڈٹ جاتا ہے
2020-12-30

آئی سی سی اور کیوی بورڈ بھی فواد عالم کی تعریف کرنے پر مجبور
فواد عالم نے ماؤنٹ مانگا نوئی ٹیسٹ میں جس انداز میں بیٹنگ کی، اس پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ بھی ان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے
2020-12-30

فواد عالم نے کئی منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیے
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے ماؤنٹ مانگا نوئی ٹیسٹ کے آخری روز چوتھی اننگز میں فواد عالم نے 11 برس بعد شاندار سنچری اسکور کی جو ان کے کیرئیر کی دوسری ٹیسٹ سنچری تھی۔ اس سے قبل فواد عالم نے 2009 میں اپنے ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری اسکور کی تھی۔
2020-12-30

”کل کا پہلا سیشن بہت اہم ہو گا“ قومی ٹیم کی منصوبہ بندی کیا ہے؟ اظہر علی نے بتا دیا
لاہور (دھرتی نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں کل کا پہلا سیشن بہت اہم ہو گا۔
2020-12-29

”وزیراعظم بننے کا امیدوار نہیں، صرف انسانیت کیلئے کام کرنا چاہتا ہوں“ شاہد آفریدی کا دوٹوک اعلان
راولپنڈی (دھرتی نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان اور جارح مزاج آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ میں وزیراعظم بننے کا امیدوار نہیں ہوں تاہم فلاحی کام کرنے والا ہمیشہ وزیراعظم رہتا ہے اور میں انسانیت کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنا چاہتا ہوں۔
2020-12-29