ھفتہ 20 اپریل 2024

پی سی بی نے دانش کنیریا اور سلیم ملک کو ہری جھنڈی دکھادی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے دانش کنیریا اور سلیم ملک دونوں کو ہری جھنڈی دکھا دی ، پی سی بی نے دانش کنیریا کو مشورہ دیا کہ انگلش کرکٹ بورڈ نے ان پر تاحیات پابندی لگائی تھی اسے ختم کروانے کےلیے وہ ای سی بی سے ہی رابطہ کریں۔
2020-07-10

مکی آرتھر کا ایشیا کپ ملتوی ہونے پر مایوسی کا اظہار
سری لنکن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ایشیا کپ کے ملتوی ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے ۔
2020-07-10

کھلاڑیوں کو ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی خود کرنی ہے: مشتاق احمد
قومی کرکٹ ٹیم کےاسپن بولنگ کوچ مشتاق احمد کا ماننا ہے کہ انگلینڈ میں موجود پاکستانی اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کوخود ہی ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کرنی ہے۔
2020-07-10

انٹرنیشنل ہاکی میچز کی بحالی کا اعلان
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے ہاکی مقابلوں کی بحالی کا اعلان کردیا۔
2020-07-09

جوکووچ کی یو ایس اوپن میں شرکت غیر یقینی
ٹینس کے عالمی نمبر ایک پلئیر نواک جوکووچ کی یو ایس اوپن میں شرکت غیر یقینی ہوگئی ہے۔
2020-07-10

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز ٹیسٹ کا پہلا دن بارش کی نذر
انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل آغاز کے کچھ دیر ہی بعد بارش کی نذر ہو گیا۔
2020-07-09

صوفی ڈیوائن نیوزی لینڈ ویمن ٹیم کی کپتان مقرر
‏نیوزی لینڈ کرکٹ نےصوفی ڈیوائن کو ویمن ٹیم کی مستقل کپتان مقرر کر کےسابق کپتان ایمی سیٹرتھ ویٹ کوان کےساتھ نائب کپتان مقرر کیاہے۔
2020-07-09

گیند کی چمکائی کیلئے مختلف ممکنہ آپشنز آزمارہے ہیں: اظہر علی
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ تھوک سے گیند چمکانے کی اجازت نہیں مگر ووسٹر کے موسم میں بولرز کے علاوہ کسی کوپسینہ نہیں آیا اس لیے گیند کی چمکائی کے لیے مختلف ممکنہ آپشنز آزمارہے ہیں۔
2020-07-08

پاکستان اسکواڈ کا تیسرا گروپ انگلینڈ روانہ
پاکستان کرکٹ ٹیم اسکواڈ کا تیسرا گروپ انگلینڈ روانہ ہو گیا ہے، کرکٹرز براستہ دبئی سے لندن جائیں گے۔
2020-07-08

فل سمنز وزنی ترین کرکٹر راحکیم کورنوال کی حمایت میں بول پڑے
ویسٹ انڈیز کے ہیڈ کوچ فل سمنز نے وزنی ترین کرکٹر راحکیم کورنوال کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ راحکیم کورنوال کے سائز اور فٹنس کا کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔
2020-07-08