جمعرات 25 اپریل 2024

انگلینڈ، ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے کھیلا جائیگا
انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ کل باؤل، ساؤتھمپٹن میں شروع ہوگا۔ عالمی وباء کورونا وائرس کی وجہ سے اسٹیڈیم میں کسی بھی تماشائی کو داخلے کی اجازت نہیں۔
2020-07-07

پاکستان ٹیم انگلینڈ سے ایک میچ بھی جیت جائے تو بڑی کامیابی ہوگی، باسط علی
سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے پاکستان کے خلاف انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کو فیورٹ قرار دیا ہے۔
2020-07-07

دعا ہے بارشیں سب کیلئے باعثِ رحمت ہوں : شاہد آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا مون سون کی بارشوں کے حوالے سے کہنا ہے کہ دعا ہے کہ یہ بارشیں ہمارے لیے باعث رحمت ہوں نا کہ پریشانیوں کا سبب بنیں۔
2020-07-07

فٹبال کے بعد کرکٹ میں بھی تماشائیوں کا مصنوعی شور لگایا جائے گا
کورونا کے باعث فٹبال کی طرح کرکٹ میچ کے دوران خالی اسٹیڈیم میں مصنوعی تماشائیوں کا شور لگایا جائے گا۔
2020-07-06

بھارت کو اتنا ماراکے میچ کے بعد انہوں نے مافیاں مانگیں، شاہد آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ بھارت کو میچ کے دوران اتنا مار ہوا ہے کہ بھارتی کھلاڑی میچ کے بعد مافیاں مانگتے تھے ۔
2020-07-06

قومی ٹیم کے مزید 3 کرکٹر بدھ کو انگلینڈ روانہ ہوں گے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مزید 3 کھلاڑی اور مساجر بدھ کی صبح انگلینڈ روانہ ہوں گے جنہیں ووسٹر میں کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد قومی اسکواڈ کو جوائن کرنے کی اجازت دی جائے گی۔
2020-07-06

سری لنکن کرکٹر کوشال مینڈس گرفتار
سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کوشال مینڈس کو پولیس نے 74 سالہ شخص کو ہلاک کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔
2020-07-05

سری لنکن کرکٹر کوشال مینڈس گرفتار
سری لنکن کرکٹر کوشال مینڈس کو 64 سالہ شخص کی ہلاکت کے الزام میں پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ۔
2020-07-05

‏ہیڈ کوچ مصباح الحق کھلاڑیوں کی فٹنس سے مطمئن
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ لمبے عرصے کے بعد کھلاڑی ٹریننگ کر رہے ہیں اس کے باوجود مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑا بلکہ کھلاڑی فٹ دکھائی دے رہے ہیں۔
2020-07-04

تمام کھلاڑی اچھی شیپ میں ہیں، ہیڈ کوچ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ لمبے عرصے کے بعد بھی میدان میں کھلاڑیوں کو کسی طرح کے مسائل کا سامنا نہیں ہے، سب اچھی شیپ میں ہیں۔
2020-07-04