ھفتہ 20 اپریل 2024

‏پاکستان ٹیم آج آرام اور کل انٹر اسکواڈ پریکٹس میچ کھیلے گی ‏
پاکستان کرکٹ ٹیم آج ووسٹر میں آرام کرے گی جبکہ کل سے پہلا دو روزہ انٹر اسکواڈ پریکٹس میچ کھیلے گی ۔
2020-07-05

اب اپنا نہیں ٹیم کا سوچتا ہوں، بابر اعظم
قومی ٹیم کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کپتان بابر اعظم کاکہنا ہے کہ میں عمران خان کے انداز کو اپنانے کا خواہشمند ہوں، میں اب اپنا نہیں ٹیم کا سوچتا ہوں، کھلاڑیوں کو ساتھ لیکر ٹیم کو ٹاپ پر لے جانے کا پلان کروں گا۔
2020-07-04

انگلینڈ کیخلاف اسکواڈ میں شامل 6 کرکٹرز مانچسٹر پہنچ گئے
دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستانی کرکٹ اسکواڈ میں شامل مزید 6 کرکٹرز مانچسٹر پہنچ گئے۔
2020-07-03

‘ بابر کو کپتان بنایا ہے تو اعتماد دیں، اچھا کپتان ثابت ہو تو 10 سال چلائیں’
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد نے ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی جتوائی، ٹی ٹوئنٹی میں نمبر ون بنایا، انہیں بطور کپتان مزید وقت ملنا چاہیے تھا۔
2020-07-03

‘ دورہ انگلینڈ میں ڈپریشن کے باعث کھلاڑی آپس میں لڑ سکتے ہیں’
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ  دورہ انگلینڈ میں کھلاڑی گراؤنڈ سے ہوٹل اور ہوٹل سے گراؤنڈ تک ہ 
2020-07-03

سب کھلاڑیوں کا ٹیسٹ منفی آیا ہے اور سب فٹ ہیں، بابر اعظم
انگلینڈ کے شہر ووسٹر میں موجود ون ڈے ٹی ٹونٹی کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹریننگ میں بیٹنگ اور بالنگ پریکٹس اچھی رہی، سب کھلاڑیوں کا ٹیسٹ منفی آیا ہے اور سب فٹ ہیں۔
2020-07-02

3 ماہ بعد قومی کرکٹرز کی میدان میں واپسی، انگلینڈ کیخلاف ٹریننگ شروع
‏پاکستان کرکٹ ٹیم نے ووسٹر شائر میں انگلینڈ کے خلاف سیریز کی تیاریوں کا آغاز کر دیا،  ٹریننگ کے آغاز اور کرکٹ میں واپسی پر کوچز اور کھلاڑیوں نے مسرت کا اظہار کیا ہے۔
2020-07-02

قومی کرکٹ اسکواڈ کے ہمراہ انگلینڈ میں موجود فواد عالم کے تاثرات
 بائیں ہاتھ کے مڈل آرڈر بیٹسمین فواد عالم کا کہنا ہے کہ مشکل دور میں کرکٹ کی واپسی ہو رہی ہے اور اس دور میں ہرکوئی ایک دوسرے کا خیال رکھ رہا ہے، خواہ کوئی چھوٹا ہو یا بڑا ، ایک دوسرے کی مدد کر رہا ہے۔
2020-07-01

پاکستان کے مزید 6 کھلاڑی 3 جولائی کو مانچسٹر روانہ ہوں گے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے 6 کھلاڑیوں پر مشتمل قومی اسکواڈ کا دوسرا گروپ 3 جولائی بروز جمعہ کو قومی ائیر لائن کے ذریعے مانچسٹر روانہ ہوگا۔
2020-07-01

لاہور: پی ایچ ایف کے آن لائن لیکچرز کا سلسلہ جاری
لاہور میں پاکستان ہاکی فیڈریشن ( پی ایچ ایف) کے آن لائن لیکچرز کا سلسلہ جاری ہے۔
2020-07-01