جمعہ 29 مارچ 2024

قومی ٹیم دورۂ انگلینڈ کیلئے مانچسٹر روانہ
پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف سیریز کھیلنے کے لیے خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے مانچسٹر روانہ ہوگئی ہے۔
1 دن پہلے

پی ایس ایل کے حوالے سے خیبر پختونخوا کے شائقین کیلئے خوشخبری
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بورڈ آف گورنرز (بی او جی) نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کو کمرشل ڈپارٹمنٹ سے علیحدہ کرکے ایک الگ ڈیپارٹمنٹ بنانے کی منظوری دے دی۔
1 دن پہلے

انگلینڈ کے شکار سے پہلے ہی 18 قومی کھلاڑی کرونا کا شکار
لاہور: دورہ انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے 18 کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ نیگیٹو آگئے۔
2 دن پہلے

ویسٹ انڈیز ٹیم کے کوچ سیلف آئسولیشن میں کیوں گئے؟
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کوچ فل سمنز سیلف آئسولیشن میں چلے گئے ، برطانوی میڈیا کے مطابق فل سمنز نے ایک جنازے میں شرکت کے بعد خود کو آئسولیٹ کر لیا ہے وہ اب ہوٹل کی بالکونی سے اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں کھلاڑیوں کو مانیٹر کریں گے ۔
2 دن پہلے

انگلینڈ جانیوالے کھلاڑیوں، مینجمنٹ اراکین کا فیصلہ آج ہوگا
انگلینڈ جانے والے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کے اراکین کا فیصلہ آج ہو گا ، پاکستانی اسکواڈ کل 80 فرسٹ کلاس نشستوں والے خصوصی طیارے سے انگلینڈ روانہ ہوگا ۔
2 دن پہلے

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کا سیاست میں آنے کا اعلان
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نے ریٹائرمنٹ کے بعد سیاست میں آنے کا اعلان کردیا۔
3 دن پہلے

قومی کرکٹرز کی دوسری کورونا ٹیسٹنگ آج ہوگی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کاکہنا ہے کہ قومی کرکٹرز کی دوسرے مرحلے میں کورونا ٹیسٹنگ آج مقامی ہوٹل میں ہوگی، پہلی ٹیسٹنگ میں نیگٹیو آنے والے 18 کھلاڑیوں کی دوبارہ ٹیسٹنگ کی جائے گی۔
3 دن پہلے

کورونا کے باعث بنگلادیش کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا ملتوی
کوروناوائرس کے باعث بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے اپنا دورہ سری لنکا ملتوی کردیا۔
2020-06-24

میرے ساتھ کیا جانے والا سلوک سب کے سامنے ہے، کامران اکمل
ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل کا کہنا ہے کہ پرفارمنس کے باوجود ٹیم میں سلیکشن نہ ہونے سے بہت مایوسی ہوتی ہے، 5 سال سے جس طرح کا سلوک میرے ساتھ کیا جا رہا ہے وہ سب کے سامنے ہے۔
2020-06-24

کرونا ٹیسٹ کبھی مثبت کبھی منفی معروف پاکستانی کرکٹر نے سوال اٹھا دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کیے گئے محمد حفیظ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد منفی آگیا جس نے پی سی بی کے ٹیسٹ پر سوال اٹھادیا۔
2020-06-24