جمعرات 25 اپریل 2024

‘خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز اور شرح اموات میں کمی’
سیکرٹری صحت خیبر پختونخوا سید امتیاز حسین شاہ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز اور شرح اموات میں کمی آرہی ہے۔
2020-07-14

کراچی: صدر ڈیری فارمر کا دودھ کی قیمت میں مزید اضافے کا اعلان، انتظامیہ بے بس
کراچی: ڈیری اینڈ کیٹل فارمر کے صدر شاکر گجر نے دودھ کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا۔
2020-07-14

گھریلو حالات سے تنگ میاں بیوی 3 بیٹیوں سمیت نہر میں کود گئے
ننکانہ صاحب: منڈی فیض آباد کےقریب گھریلو حالات سے تنگ میاں بیوی 3 بیٹیوں سمیت کیوبی لنک نہر میں کود گئے۔
2020-07-14

علاج کیلئے جعلی پیر نے کمسن لڑکے کو دہکتے کوئلوں پر پر رکھ دیا، لڑکا جاں بحق
مظفر گڑھ: محمود کوٹ میں  مبینہ طور پر جعلی پیر کے عمل سے 14 سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا۔
2020-07-13

شادی کی تقریب میں بیٹے کی ہوائی فائرنگ سے باپ زخمی ہوگیا
لودھراں میں شادی کی تقریب میں بیٹے کی ہوائی فائرنگ کی زد میں آکر باپ شدید زخمی ہوگیا۔
2020-07-12

کے پی کے، پولیس اہلکار نے زندہ دلی کی مثال قائم کردی
سوشل میڈیا پر عام طور پر کچھ ایسی ویڈیوز وائرل ہوتی ہیں جن میں بےحس لوگ جانوروں پر ظلم کرتے نظر آتے ہیں اور اُن بے زبانوں کو شدید اذیت کا نشانہ بناتے ہیں لیکن گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پرخیبر پختونخوا کے ایک ایسے زندہ دل پولیس اہلکار کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس نے ایک کُتے کو نہر میں ڈوبنے سے بچاکر بہادری اور زندہ دلی کی مثال قائم کردی ہے۔
2020-07-11

لڑکی سے ملاقات پر نوجوان کے بال، بھنویں اور مونچھیں کاٹ دی گئیں
چونیاں میں لڑکی سے مبینہ طورپر ملنے پر نوجوان کے بال، بھنویں اور مونچھیں مونڈ ڈال دی گئیں۔
2020-07-10

پانچویں شادی کرنیوالے شخص کی چوتھی بیوی بیچ بازار شوہر پر برس پڑی
اوکاڑہ میں پانچویں شادی کرنے والے شخص کے خلاف چوتھی بیوی نے  احتجاج کیا اور بیچ بازار سب کے سامنے اس پر برس پڑی۔
2020-07-09

کراچی: لیاقت آباد میں 5 منزلہ خستہ حال رہائشی عمارت گرگئی
کراچی: لیاقت آباد میں 5 منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
2020-07-08

دریائے کابل میں نہاتے ہوئے 2 افراد ڈوب گئے
ضلع خیبر کے علاقے کم شلمان میں 2 افراد دریائے کابل میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔
2020-07-07