جمعہ 29 مارچ 2024

ڈکیتی کے دوران لڑکی سے زیادتی کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار
لاہور کے علاقے گجرپورہ میں مبینہ ڈکیتی کے دوران 20 سالہ کمپاؤنڈر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں پولیس نے 3 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔
2020-07-05

گھوٹکی، ڈاکوؤں کا بکتر بند پر راکٹ حملہ
گھوٹکی میں کچے کے علاقے رونتی میں سرچ آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کا بکتر بند پر راکٹ حملہ، ایک اہلکار جاں بحق، 2 ایس ایچ اوز سمیت 5 اہلکار زخمی ہوگئے۔
2020-07-04

کراچی: ضلع غربی کے 5 ٹاؤنز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
کراچی: ضلع غربی کے 5 ٹاؤنز کی 6 یونین کونسلوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا دوسرا مرحلہ رات 12 بجے سے شروع ہوگیا۔
2020-07-04

مری اور چارسدہ میں ٹریفک حادثات، 10 افراد جاں بحقs
مری میں جیپ کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے، جبکہ چارسدہ میں گاڑی نہر میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔
2020-07-02

لاہور، پب جی گیم نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی
لاہور: پنجاب کے دارالحکومت میں آن لائن ویڈیو گیم پب جی نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی۔
2020-07-01

جامشورو گرڈ اسٹیشن میں آتشزدگی، حیدرآباد اور قریبی کئی علاقوں میں بجلی معطل
جامشورو میں 500 کے وی گرڈ اسٹیشن کے یارڈ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے  حیدرآباد کے تمام گرڈ اسٹیشن کے 110 فیڈرز پر بجلی کی سپلائی منقطع ہو گئی۔
2020-07-01

لاہور میں زیر تعمیر عمارت گرنے سے 8 افراد زخمی
لاہور کے علاقے قینچی میں گرڈ اسٹیشن کے اندر زیر تعمیر عمارت گرنے سے 8 افراد زخمی ہوگئے۔
2020-06-30

لاہور: نجی اسکول میں طالبات کو جنسی ہراساں کرنے کا واقعہ، استاد سمیت 4 ملازم برطرف
 لاہور:  معروف نجی انگریزی میڈیم اسکول میں طالبات کے ساتھ جنسی ہراسانی کے واقعے پر استاد سمیت چار افراد کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔
2020-06-30

بیوی کو قتل کرکے خودکشی کا ڈرامہ کرنے والے شوہر کا بھانڈا پھوٹ گیا
 ٹنڈوالہ یار میں بیوی کو قتل کرکے خودکشی کاڈرامہ رچانے والے شوہر کا بھانڈا پھوٹ گیا۔ 
1 گھنٹے پہلے

بچوں کا جھگڑا، باپ نے محلے کے تین بچوں کو تشدد کا نشانہ بناکر منہ کالا کردیا
گوجرانوالہ میں بیٹے سے جھگڑا کرنے کے تنازع پر باپ نے محلے کے تین بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ان کا منہ کالا کرکے بھنویں بھی مونڈ دیں۔
1 گھنٹے پہلے