جمعرات 25 اپریل 2024

عجیب عجیب درخت
درختوں کی افادیت اور اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔خصوصاً اس جدید دور میں ہونے والی ماحولیاتی تبدیلیوں میں ان کی ضرورت واہمیت بڑھ گئی ہے ۔یہاں چند عجیب وغریب درختوں کے بارے میں دل چسپ معلومات سے آگاہ کیا جارہا ہے۔
2020-12-28

سبق
جنگل کے باہر تالاب کے کنارے سوکھی جھاڑیوں میں دو بطخیں نِر اور پمپل رہتی تھی۔ نِر کے پنکھ سفید تھے۔ جبکہ پمپل کے خاکستری ۔ نِر بہت سمجھ دار، عقل مند اور ذمے دار بطخ تھی جب کہ پمپل ایک بے پروا اور بے وقوف بطخ تھی۔
2020-12-27

سلطان کا عدل
نور الدین زنگی اپنے خاندان کا دوسرا حکمران تھا اسکے زمانے میں دو یہودیوں نے رسول اکرمﷺ کے روضہ مبارک کو نقصان پہنچانے کی ناپاک جسارت کی تھی(نعوذ باللہ) جنہیں سلطان نور الدین زنگی نے موت کے گھاٹ اُتار دیا تھا
2020-12-27

بیو قوف ڈاکو اور عقلمند موچی
پرانے وقتوں کی بات ہے ایک گاؤں میں ایک غریب آدمی اپنے بیوی بچوں کے ساتھ رہتا تھا وہ پیشے کے اعتبار سے موچی کا کام کرتا تھا پھر ایک وقت ایسا آیا جب اس کے پاس گندم خریدنے کے لئے بھی پیسے نہیں تھے ۔
2020-12-26

سائیکل ،سائیکل ہے
سائیکل آج کل کے منہگے دور کی سستی سواری ہے ۔کم فاصلے پر سائیکل کی سواری باکفایت ہے اور لطف بھی دیتی ہے ۔ہم روزانہ اپنے اردگرد بہت سے لوگوں کو سائیکل پر سوار دیکھتے ہیں ۔کوئی ڈاک تقسیم کررہا ہوتا ہے تو کوئی غبارے بیچ کر اپنے بچوں کی روزی کمارہاہوتا ہے تو کہیں گوالا سائیکل پر دودھ لے جاتا نظر آتا ہے ،کہیں کوئی طالب علم اسکول یا کالج جاتا دکھائی دیتا ہے ۔
7 گھنٹے پہلے

بادشاہ کا چور
بہت پہلے جب ہر جگہ بادشاہ ہی حکومت کیا کرتے تھے، ایک مرتبہ ایک بادشاہ اپنے ایک ملازم سردار سے ناراض ہوگیا اور اُسے دربار سے نکال دیا اور حکم دیا گیاکہ تم دن رات اپنے گھر میں پڑے رہو نہ کہیں باہر جاسکتے ہو اور نہ ہی کہیں کام کرسکتے ہو۔
1 دن پہلے

دولت اور زندگی
ایک مرتبہ کا ذکر ہے کہ کسی ملک میں ایک بادشاہ نے اپنی رعایا پر ظلم کرکے بہت سارا خزانہ جمع کر لیا اور اُسے شہر سے باہر ایک جنگل میں خفیہ غار میں چھپا دیا۔اُس غار کے دروازے کی دو ہی چا بیاں تھیں ۔
2 دن پہلے

ایک کھانی بڑی پُرانی
کہتے ہیں کہ کسی گاؤں میں آنو نامی ایک شخص رہتا تھا ۔وہ بہت محنتی تھا مگر قسمت اُس کا ساتھ نہیں دے رہی تھی جس کی وجہ سے اُس کے گھر میں نوبت فاقوں تک پہنچ چکی تھی ۔ایک دن اُس نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر ہم یہیں رہ کر کام کرتے رہے اور حالات بدلنے کا انتظار کرتے رہے تو شاید وہ دن بہت دیر سے آئے کیوں نہ ہم کہیں اور جا کر اپنی قسمت آزمائیں۔
3 دن پہلے

ہمدردی اور رحم دلی
ایک عورت نے ایک نہر کے کنارے جاکر اپنی گود میں چھپائی ہوئی کوئی چیز زمین پر رکھ دی۔ زمین پر اس چیز کے رکھتے ہی ایک باریک سی آواز اُبھری۔ جیسے کوئی بچہ رو رہا ہو۔ عورت نہر میں پانی پینے جھکی تو توازن قائم نہ رہ سکا اور وہ گر کر بہتی ہوئی دور چلی گئی۔
2020-12-21

بے چارہ لکڑ ہارا
کسی گاؤں میں ایک لکڑ ہارا رہتا تھا ۔جنگل بھی گاؤں کے قریب ہی تھا ۔وہ دن بھر جنگل سے لکڑیاں کا ٹتا اور انھیں بیچ کر اپنی روزی کماتا۔اس کے دن سکون سے گزر رہے تھے ۔ایک دن وہ جنگل میں لکڑیاں کاٹنے گیا۔اس کی نظر ایک درخت پر پڑی ۔درخت خشک ہو چکا تھا ۔
2020-12-20