ھفتہ 20 اپریل 2024

ایک چیل کی کہانی
بچو! یہ اس چیل کی کہانی ہے جو کئی دن سے ایک بڑے سے کبوتر خانے کے چاروں طرف منڈلا رہی تھی اور تاک میں تھی کہ اڑتے کبوتر پر جھپٹا مارے اور اسے لے جائے لیکن کبوتر بھی بہت پھرتیلے، ہوشیار اور تیز اڑان تھے۔
16 گھنٹے پہلے

حقیقی خوشی
زینب ایک بڑے سے بنگلے کے مالک وقاص کی چہیتی بیٹی تھی سب سے چھوٹی ہونے کی وجہ سے اسے ماں باپ سے زیادہ پیار ملاوہ ضد کی پکی اور اپنی بات منوانے کی عادی ہوگئی تھی ۔عید کی آمد میں صرف چند روز باقی تھے اسی وجہ سے زینب نے خریداری شروع کردی۔
1 دن پہلے

بارہ اسلامی مہینوں پر مختصر نظر
پیارے بچو !اللہ تعالیٰ نے دنیا میں ایسی کوئی نعمت نہیں بھیجی جس کے بے شمار اور ان گنت فوائد نہ ہوں ۔شوال کے مہینے کو ہی لیجئے ۔جو نہی یہ مہینہ سر اٹھاتا ہے تو تمام عالم اسلام میں خوشی اور مسرت کی لہر دوڑ جاتی ہے ۔
3 دن پہلے

مانو کہاں گئی؟
محل کے شاہی باورچی کا بیٹا شیر افگن بھاگتا بھاگتا اور ہانپتے ہوئے بولا- "ابّا ابا- باورچی خانے میں بہت ساری بلیاں بیٹھی ہیں، جلدی چلو، کہیں وہ سارا دودھ نہ پی جائیں"- باورچی بیٹھا بیوی سے باتیں کر رہا تھا
2020-12-15

عظیم انسان
عام دنوں کی طرح آج بھی کلینک میں مریضوں کا ہجوم تھا۔ہر شخص اپنی باری کا ٹوکن لینے کی کوشش کررہا تھا۔کلینک نے ایک چھوٹے سے ہسپتال کی شکل اختیار کرلی تھی،جس میں دس بارہ مریضوں کے لئے بستر بھی تھے۔
2020-12-14

پہاڑی کے دوسری طرف
شہر سے دور ایک پہاڑی تھی ۔یہ جنگلی پھولوں ،پھل دار درختوں سے اس طرح ڈھکی تھی کہ ہوائی جہاز میں بیٹھ کے اوپر سے کوئی دیکھتا تو مٹی پتھر کچھ نظر نہیں آتا۔سب کچھ ہر اہرایا پھولوں کا نیلا،پیلا ،نارجنی ،سرخ رنگ ہی دکھائی دیتا۔
2020-12-14

صرف پانچ منٹ
تین بج چکے تھے مگر حسن ابھی تک ٹی وی لاؤنج میں براجمان تھا۔امامہ آپی نے اُسے وہاں دیکھا تو چڑسی گئی ”اسے حسن آپ نے ابھی تک نماز نہیں پڑھی۔سواایک بجے اذان ہو جاتی ہے اور موصوف کوئی نہ کوئی لولا لنگڑا عذر پیش کرکے تین بجے نماز پڑھتے ہیں۔
2020-12-12

چار دوست
جرمنی میں ایک بہت ہی بڑا قصبہ تھا،جس کا نام”بریمین“تھا۔بریمین سے تھوڑے ہی فاصلہ پر ایک گاؤں تھا۔اس گاؤں میں ایک آدمی رہتا تھا۔اس آدمی کی آٹے کی چکی تھی جس میں وہ آٹا پیس کر بڑی بڑی بوریوں میں بھر کر گدھے پر لاد کرلے جایا کرتا۔
2020-12-11

محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ہمارے بڑی شان والے
عام انسانوں کے علاوہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم تمام نبیوں کے سردار ہیں۔اللہ پاک نے اپنی ساری مخلوق میں انسان کو سب کا سردار بنایا ہے اور انسانوں میں سب کے سردار اور سب کے رہنما آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ہیں۔آپ پر نبوت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا سلسلہ ختم ہو گیا۔
2020-12-10

محنت میں عظمت کی کہانی
عاصم اور حیدر بہت اچھے دوست تھے۔دونوں پڑھائی میں بہت تیز تھے۔کبھی عاصم کی فرسٹ پوزیشن آجاتی تو کبھی حیدر کی ۔دونوں نے کبھی ایک دوسرے سے حسد محسوس نہیں کیا تھا۔عاصم کا سکول اس کے گھر کے قریب تھا۔
2020-12-10