منگل 23 اپریل 2024

ایک نیک دل پری
ایک مرتبہ کاذکر ہے کہ ایک ملاح تھا ،دریا کے کنارے اس کا خوبصورت سا مکان تھا۔اس کے پاس ایک نہایت ذہین طوطا تھا،وہ نہ صرف خوبصورت تھا بلکہ لوگوں کو ان کی پریشانیوں کا حل بھی بتاتا تھا۔اس کی شہرت دور دور تک پھیل گئی تھی۔
2020-11-29

گہرے سمندر کے حیران کن حقائق
سمندر کی گہرائی اپنے اندر کئی پر اسرار اور خوفناک راز چھپائے ہوئے ہیں جبکہ زمین پر موجود سائنسدان صدیاں گزرنے کے باوجود بھی ان سے پردہ اٹھا نہیں پائے۔تاہم ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ زمین کا تو ایک بہت بڑا حصہ دریافت کیا جا چکا ہے جبکہ اب تک سمندر کا جتنا بھی حصہ دریافت کیا گیا ہے وہ 5فیصد سے بھی کم ہے ۔
2020-11-29

انوکھی ترکیب
وہ دن میاں بلاقی کیلئے انتہائی حیرت انگیز تھا۔ صبح کے وقت وہ اپنی بگھی کا پہیا ٹھیک کررہا تھا کہ کسی نے اس کا کندھا ہلایا۔ اس نے گھوم کر دیکھا تو بڑے سے سر والا ایک بونا آدمی کھڑا تھا۔ وہ بولا: ”مجھے میاں بلاقی کی تلاش ہے۔
2020-11-28

اس دور کے بندر سیانے
پرانے زمانے کا دور تھا۔ایک شخص ٹوپیاں فروخت کرکے اپنی گزر بسر کیا کرتا تھا۔لوگ اس وقت ننگے سر پھرنا معیوب سمجھتے تھے اس لئے اپنے سروں پر ٹوپی یا پگڑی رکھتے تھے ایک دن گرمی کے موسم میں ٹوپیاں بیچنے والا دوپہر کے وقت ایک درخت کے سائے میں آرام کرنے کے لئے لیٹ گیا اسے نیند آگئی۔
2020-11-27

سچی دوستی
دوستی ایک پانچ حروف والا لفظ ہے۔مگر اس لفظ کے اندر بے شمار راز چھپے ہوئے ہیں جو صرف اور صرف سچی دوستی کرنے والوں پر ظاہر ہوتے ہیں ۔کیونکہ سچی دوستی ایک پاکیزہ رشتہ بھی مانا جاتاہے۔جو بھائی بہن‘ماں باپ‘بیٹا بیٹی جیسے رشتوں سے بھی کئی گنا بلند ہوتاہے اگر دل میں سچی دوستی کا جذبہ ہوتو مشکل کام بھی آسانی سے ہو جاتے ہیں۔
2020-11-26

آسٹریلیا نے مسلمان عالم دین کی شہریت منسوخ کردی
آسٹریلیا نے الجزائر میں پیدا ہونے والے ایک مسلمان عالم دین کی شہریت منسوخ کردی ہے جسے 2005 میں میلبرن میں فٹ بال میچ بم دھماکوں کا منصوبہ بنانے والے دہشت گرد سیل کی رہنمائی کرنے کے جرم میں سزا سنائی گئی تھی
2020-11-26

بادشاہ اور انجینئر کا دلچسپ قصہ
سلطان مراد ترکستان کا بادشاہ اور اسلامی دنیا کا حکمران تھا۔ عیسائیوں کی بڑی بڑی حکومتیں اس کے نام سے لرزہ تھیں۔ یوں تو ہر مسلمان حکمران کو عمارتیں بنوانے کا شوق رہ مگر سلطان مراد مسجدوں کی تعمیر میں خاص دلچسپی لیتا تھا۔
2020-11-26

اس گھنے جنگل میں اکیلے رہنا اور وہ بھی بوڑھی خاتون کا․․․․․یہ بات میرے لئے بہت ہی حیران کن تھی
یورپ کے قیام کے زمانے کی بات ہے․․․․میں لندن میں اپنی سہیلی کے پاس ٹھہری ہوئی تھی․․․․ایک روز مجھ سے کہنے لگی کہ”آؤ تمہیں جنگل کی سیر کرواتی ہوں۔“
2020-11-25

اچھی سہیلی
اس کانام مس نے صائمہ بتایا۔ذہانت صائمہ کی آنکھوں سے جھلک رہی تھی لیکن جیسے ہی میں نے اُس کواُوپر سے نیچے تک دیکھا۔وہ دوبیساکھیوں کے سہارے کھڑی تھی۔ پہلے تو مجھے بہت افسوس ہوا۔ لیکن جن مس نے اس کومیرے ساتھ بیٹھنے کوکہا تو یہ افسوس غصہ میں بدل گیا کیونکہ یہ میری سہیلی کی جگی تھی اور صائمہ کے یہاں بیٹھنے سے میری سہیلی کومجھ سے دور بیٹھنا پڑتا۔
2020-11-25

جناح کیپ کہاں سے آئی؟
نیو ماڈل سکول کا ایک منظر ساتویں جماعت میں طلال بار بار سُوں سُوں کررہا تھا اور ہاتھ میں پکڑے ٹشو پیپر سے اپنی ناک صاف کررہا تھا۔اس کی ناک بھی سرخ ہورہی تھی،اُسے فلوہوا تھا۔بارش نہ ہونے کی وجہ سے موسم خشک اور سرد تھا جس کی وجہ سے بہت سے بچے بیمار ہوگئے تھے ،کسی کو بخار ‘کسی کو نزلہ زکام اور کئی تو ناقص نمکو‘پاپڑ‘چورن کھانے کی وجہ سے کھانس رہے تھے ۔
2020-11-24