جمعہ 19 اپریل 2024

کسی کی بھی سمجھ میں اس کا یہ بے تکا جواب نہ آیا لیکن یہ الفاظ ایک ایسے جانور کے منہ سے نکلے تھے جس سے وہ احمقانہ جواب کی توقع نہیں رکھتے تھے
لومڑی ایک اونچے ٹیلے پر اداس بیٹھی تھی،سامنے ہرے بھرے میدان میں جانور اپنے اپنے کاموں میں مصروف تھے۔کچھ گھاس چر رہے تھے تو کچھ ان کی تاک میں لگے تھے۔کچھ شکار مار کر اس کے گوشت سے اپنا پیٹ بھر رہے تھے تو کچھ ندی سے پانی پی رہے تھے۔
2020-11-23

دھوبی کی نادانی
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی گاؤں میں بہت ہی غیریب دھوبی رہتا تھا۔کپڑوں کی دھلائی کے ساتھ ساتھ اس کو آسمان کو قریب سے دیکھنے کا بہت شوق تھا وہ اور اس کی بیوی روز دھوپی گھاٹ پر کپڑے دھونے جاتے تھے۔
2020-11-23

تین بہرے اور ایک گونگا
کسی گاؤں میں ایک غریب چرواہارہتا تھا وہ روزانہ چندبکریوں کو لے کر قریب پہاڑی پر چلا جاتا جہاں بکریاں چرتی رہتی تھیں۔ چرواہا بہرا تھا مگر اس سے اس کے کام میں کوئی فرق نہیں پڑتا تھا ایک دن ایسا ہوا کہ اس کی بیوی اسے کھانادینا بھول گئی اور پھر بچے کے ہاتھ بھی نہیں بھجوایا ہے۔
2020-11-23

معلومات
زمین،چاند،سورج،ستاروں اور سیاروں کو کائنات کہتے ہیں۔کائنات کے بعض ستارے زمین سے اتنی دور ہیں کہ ہم انہیں صرف دوربین کی مدد سے دیکھ سکتے ہیں۔کچھ ان سے بھی زیادہ دور ہیں اور انہیں طاقتور سے طاقتور دوربین سے بھی نہیں دیکھا جا سکتا۔
2020-11-22

ایک پہیلی، کون ہے اصل بیوی؟
اس پہیلی میں آپ کو سراغ لگانا ہے کہ دی جانے والی تصویر میں اصل بیوی آخر ہے کون؟ نیچے دی گئی تصویر کو غور سےدیکھیں اور بتائیں کہ ان 3 عورتوں میں سے موجودہ شخص کی اصل زوجہ ہے کون ؟
2020-11-22

ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻏﺰﻧﻮﯼ
ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻏﺰﻧﻮﯼ ﮐﮯ ﻣﺼﺎﺣﺒﯿﻦ ﻧﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﯾﮧ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﻟﮕﺎﺋﯽ ﮐﮧ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﻼﻣﺖ ﺍﯾﺎﺯ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﻟﻤﺎﺭﯼ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺍﺱ ﺍﻟﻤﺎﺭﯼ ﮐﻮ ﺗﺎﻻ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺍﺱ ﺍﻟﻤﺎﺭﯼ ﮐﻮ ﮐﮭﻮﻝ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺧﯿﺎﻝ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺧﺰﺍﻧﮯ ﮐﮯ ﻗﯿﻤﺘﯽ ﮨﯿﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﺗﯽ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﭼﮭﭙﺎ ﮐﺮ ﺭﮐﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﺁﭖ ﺫﺭﺍ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺗﻼﺷﯽ ﻟﯿﺠﯿﮯ
2020-11-22

چاند کہاں سے آیا
پیارے بچو!چاند،سورج کے خاندان سے ہے۔اس لئے سب سے پہلے ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ سورج کا یہ خاندان کہاں سے آیا؟سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ سورج پہلے پہل ایک بہت بڑے ڈھیلے کی طرح تھا اور مٹی اور گیسوں کے گھنے بادلوں میں چھپا ہوا تھا۔
2020-11-22

کل تمہاری سالگرہ ہے کچھ تیاری نہیں کرنی اٹھ جاؤ بازار سے ہو آئیں:صائم جمال
باجی مسرت صبح سے کاموں میں مصروف تھی۔تعلیمی ادارے اوپن تو ہو گئے تھے مگر بچے ایک دن جاتے اور دوسرا دن ریسٹ،یہ ہماری حکومت کی جانب سے اعلان تھا کہ زیادہ سکول کالجز میں رش نہ بڑھے اس لئے اس حکمت عملی پر عمل پیرا تھے۔
2020-11-21

صبح ہونے تک
عاصم نے جونہی گاڑی پکی سڑک سے کچے میں اُتار کر چلانا شروع کی۔گاڑی زمین سے اٹھنے والے گردو غبار سے آلودہ ہونے لگی۔سفر کافی لمبا تھا ۔آس پاس قرب وجوار میں آبادی کا کوئی نشان تک نہ تھا ۔: صبح ہونے تک
2020-11-21

آج کی بہو کل کی ساس
ماں نے اپنی پسند کی لڑکیوں سے یکے بعد دیگرے تینوں بیٹوں کی شادیاں کروا دیں۔ تینوں بہوؤں کو ساس نے یہ بات باور کروا رکھی تھی کہ اس گھر میں حکومت اسکی ہے اور گھر میں وہی ہو گا جس میں میری منشا شامل ہو گی۔
2020-10-11