اتوار 06 دسمبر 2020


جہانِ حیرت کی رنگینیوں اور دلچسپیوں سے بھرپور خبروں پر مشتمل دھرتی نیوز کے (دلچسپ و عجیب) سیکشن میں خوش آمدید۔۔۔۔

اس سیکشن میں آپ کو دنیا بھر کی دلچسپ اور عجیب و غریب خبریں پڑھنے کو ملیں گی۔ ایسی خبریں جنہیں پڑھ کر آپ حیران رہ جائیں۔ ایسی نیوز جن کے بارے میں جان کر آپ کے ذہن میں فوراً یہ سوال ابھرے کہ ایسا کیسے ہو سکتا ہے۔ ہر روز اس دنیا میں سینکڑوں بلکہ ہزاروں ایسے واقعات ہوتے ہیں جو عقلِ انسانی کو حیرت میں مبتلاء کر دیتے ہیں۔ کبھی ہنسا دینے والے تو کبھی رلا دینے والے، کہیں خوفناک تو کہیں دردناک، الغرض ہر ایسا واقعہ جس میں انفرادیت کا کوئی بھی پہلو نکلتا ہو۔ جسے آپ ایک بار پڑھیں اور پھر بھول نہ بائیں۔ ایسے تمام واقعات کا احاطہ اس سیکشن میں کیا گیا ہے۔ دنیا بھر میں رونما ہونے والے دلچسپ و عجیب واقعات پر مبنی خبریں روزانہ کی بنیاد پر اس سیکشن میں اپڈیٹ کی جاتی ہیں

منیلا(دھرتی نیوز ڈیسک) فلپائن میں ایک بے وفا بیوی اپنے شوہر سے بچنے کے لیے ایسی جگہ چھپ گئی کہ پولیس والے بھی حیران رہ گئے۔
6 گھنٹے پہلے

ویارک(دھرتی نیوز) سانپ کو دیکھ کر ہی لوگوں کے اوسان خطا ہو جاتے ہیں لیکن امریکہ میں ایک ایسا نوجوان ہے جو خود کو جان بوجھ کر سانپوں سے کٹواتا اور اس کی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتا ہے۔
6 گھنٹے پہلے

ماسکو(دھرتی نیوز) ایک روسی یوٹیوبر نے ویڈیو بنانے کے چکر میں اپنی حاملہ گرل فرینڈ کو موت کے منہ میں دھکیل دیا۔
6 گھنٹے پہلے

لندن(دھرتی نیوز ڈیسک) آج موبائل فونز انسان کی ضرورت بن چکے ہیں مگر یہی موبائل فونز ایسے کاموں میں بھی استعمال ہو رہے ہیں کہ ان کے استعمال سے آدمی خائف ہو جائے، ان میں سے ایک صارف کی جاسوسی بھی ہے۔
7 گھنٹے پہلے

نیویارک(دھرتی نیوز)امریکی ریاست نیبراسکا میں 61سالہ خاتون نے اپنی پوتی کو جنم دیا ہے۔
8 گھنٹے پہلے

آج کے دور میں مرد اور عورت سب ہی جینز اور شرٹس کا استعمال کرتے ہیں تاہم پاکستان میں اسکا استعمال عام طور پر کم ہے۔ اگر موازنہ کیا جائے تو مرد اور عورتوں کی شرٹس میں ایک واضح فرق باقاعدہ محسوس کیا جاسکتا ہے اور وہ ہے بٹن کا۔
18 گھنٹے پہلے

دماغ کس کا کتنا تیز، یہ بتائیگا ہمیں ہمارا تصویری گیم۔ پم لائے ہیں اپنے صارفیں کے لیئ ایک تصویری سوال جسکا دینا ہوگا اپ سب کو جواب اور بتایا ہوگا کہ بتایا ہوگا ہمیں درست انداز۔
18 گھنٹے پہلے

پہلی بار اولاد کے بعد نئے والدین کو توقع ہوتی ہے کہ ان کا بچہ 6 ماہ کی عمر تک رات کو سونے ک عادی ہوجائے گا، تاہم اکثر ایسا نہیں ہوتا، بلکہ وہ اسے گود میں لے کر سلانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔
1 دن پہلے

برازیلیا(دھرتی نیوز) برازیل میں ایک خاتون پیٹ پر تربوز باندھ کر حاملہ ہونے کا ڈرامہ کرتے پکڑی گئی اور جب پولیس آفیسرز نے اس کے پیٹ پر بندھے تربوز کو توڑ کر دیکھا تو اندر سے ایسی چیز برآمد ہو گئی کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا۔
2 دن پہلے

ابوجہ(دھرتی نیوز) افریقی ملک نائیجیریا میں پولیس نے ’بچے پیدا کرنے والی فیکٹری‘ پکڑ لی۔
2 دن پہلے



Welcome to interesting news section. Here you will find all the interesting news from around the world at one place. Dharti News is committed to publish all the weird and interesting news in this section for our readers. This world is full of strange and wonderful facts. Every day strange incidents happen and we will bring the news of these incidents to you via this section. So stay tuned and enjoy the interesting news in this section.