جمعرات 25 اپریل 2024

لڑکا لڑکی کی محبت اور پھر شادی، لیکن دوسرے ہی دن لڑکی کی حقیقت سامنے آئی تو دولہا نے گھبرا کر طلاق دے دی
جکارتہ(دھرتی نیوز ڈیسک) انڈونیشیاء میں ایک لڑکے لڑکی نے محبت کی شادی کر لی لیکن شادی کے دوسرے دن ہی لڑکی کی ایسی حقیقت سامنے آئی کہ لڑکے کو زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا اور اس نے فوراً اپنی نئی نویلی دلہن کو طلاق دے ڈالی۔
2020-10-01

اپنی محبوبہ کو شادی کی پیشکش کرنے والے مرد کو جواب میں منہ پر لات پڑ گئی
نیویارک(دھرتی نیوز ڈیسک) امریکہ میں ایک آدمی نے اپنی گرل فرینڈ کو کشتی پر شادی کی پیشکش کرنے کی منصوبہ بندی کی لیکن اس کی یہ منصوبہ بندی ایسی بری طرح ناکام ہوئی کہ ویڈیو منظرعام پر آئی تو پوری دنیا کے لیے ہنسی کا سامان بن گئی۔
2020-09-30

منشیات فروش ہیلی کاپٹر ہائی جیک کرکے اپنی بیوی کو جیل سے چھڑانے پہنچ گیا لیکن نتیجہ کیا نکلا؟ جان کر آپ کو ہنسی آ جائے
برسلز(دھرتی نیوز ڈیسک) بیلجیم میں ایک منشیات سمگلر نے جیل میں قید اپنی بیوی کو جیل سے فرار کرانے کے لیے ہیلی کاپٹر ہائی جیک کر لیا لیکن جب ہیلی کاپٹر جیل کے اوپر پہنچا تو ایسا ایسی بات پتا چلی کہ اس کا منصوبہ دھرے کا دھرا رہ گیا۔
2020-09-30

وہ لڑکی جس کے دنیا میں سب سے بڑے ہونٹ ہیں، ڈاکٹروں نے وارننگ دے دی
صوفیہ(دھرتی نیوز ڈیسک) حسن میں اضافے کے لیے پلاسٹک سرجری کا چلن عام ہو چکا ہے لیکن بلغاریہ کی اس لڑکی نے حسن میں اضافے کے نام پر سرجری کرواکے اپنی شکل ہی مسخ کروا لی ہے۔
2020-09-30

بھاگتے ہوئے گھوڑے کی وجہ سے ہوائی جہاز کریش کر گیا
لندن(دھرتی نیوز) برطانیہ کی خودمختار ریاست ’آئل آف مین‘ میں ایئرپورٹ کے قریب بھاگتے ہوئے ایک گھوڑے کی وجہ سے جہاز کریش ہو گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ ایک چھوٹا طیارہ تھا جو رن وے پر لینڈنگ کے لیے آ رہا تھا۔
2020-09-30

وائلڈ لائف پارک کے طوطے سیاحوں سے بدتمیزی کرنے لگے
انگلینڈ کے لنکن شائر کے وائلڈ لائف پارک میں لائے گئے 5 نئے طوطوں کو عارضی طور پر عوامی مقام سے ہٹا دیا گیا ہے، جس کی وجہ ان طوطوں کا سیاحوں سے بدتمیزی کرنا ہے۔
2020-09-30

”اب میں تنگ آ گیا ہوں“ بیوی سے لڑائی کے بعد آدمی موبائل ٹاور پر چڑھ گیا
نئی دہلی(دھرتی نیوز) بھارت میں ایک آدمی بیوی کے ساتھ لڑائی کے بعد موبائل ٹاور پر چڑھ گیا اور علاقہ مکینوں اور پولیس نے ہزار منتیں کرکے اسے نیچے اتارا۔
2020-09-30

وہ آدمی جو جان بوجھ کر اپنے آپ کو دنیا کے خطرناک ترین جانوروں سے کٹواتا ہے اور اس کام سے ماہانہ 4کروڑ روپے سے زائد کماتا ہے
نیویارک(دھرتی نیوز) یوٹیوب پر لوگ مختلف موضوعات کی حامل ویڈیوز بنا کر پوسٹ کرتے اور ان سے پیسہ کماتے ہیں لیکن اس آدمی نے ایسی انوکھی ویڈیوز بنانے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے کہ دیکھ کر ہی آدمی وحشت زدہ رہ جائے مگر اس کا یہ طریقہ ایسا کامیاب جا رہا ہے کہ وہ ماہانہ ان ویڈیو سے 4کروڑ روپے سے زائد رقم کما رہا ہے۔
2020-09-30

امریکہ میں 10لاکھ شہریوں نے قبل از وقت ووٹ ڈال دیا
ء کے انتخابات میں تقریباً دس لاکھ شہری پہلے ہی ووٹ ڈال چکے ہیں جو2016ء میں ہونے والے انتخابات کی نسبت کئی گنا زیادہ ہے۔ ”یو ایس الیکشن پراجیکٹس“ کے مطابق کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث ڈیمو کریٹک پارٹی کی حوصلہ افزائی کے تحت ڈاک کے ذریعے قبل از وقت ووٹ ڈالنے کی سہولت کا زیادہ فائدہ اٹھایا گیا ہے
2020-09-29

کراچی ڈیفنس سے ملنے والی انسانی ہڈیوں کی اصل حقیقت کیا ہے؟ جانیے
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس فیزون سے ملنے والی انسانی ہڈیوں کی اصل حقیقت سامنے آگئی ، ساؤتھ پولیس کی درخواست پر انسانی ہڈیوں سے متعلق میڈیکل بورڈ کی رپورٹ جاری کردی ، جس میں بتایا گیا کہ ملنے والی انسانی ہڈیاں اسٹوڈنٹس کے پریکٹس کی ہیں۔
2020-09-29