جمعہ 17 مئی 2024

بانس پر رقص کرتے ہوئے دریا عبور کرنے والی چینی لڑکی
بیجنگ : چینی حسینہ نے بانس پر سوار ہوکر رقص کرتے ہوئے دریا عبور کرکے دنیا کو حیران کردیا۔
2020-08-20

’روسی صدر پیوٹن کے شدید مخالف اپوزیشن لیڈر کو زہر دے دیا گیا‘
روسی صدر پیوٹن کے شدید مخالف اپوزیشن لیڈر کی حالت غیر ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
2020-08-20

کیلی فورنیا میں آسمانی بجلی گرنے سے لگی آگ لاکھوں ایکٹر اراضی تک پھیل گئی
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں آسمانی بجلی گرنے سے لگنے والی آگ نے لاکھوں ایکٹر اراضی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
2020-08-20

مزید 3 کشمیریوں کی شہادت، مشال ملک کا اقوام متحدہ سے انصاف کا مطالبہ
سری نگر: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے 24گھنٹوں کے دوران مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔
2020-08-20

ماراماری، عبادت گزاری اور گرفتاری
سرخ پولو شرٹ پہنے ایک خوش شکل عراقی نوجوان منگل کی شام جرمنی کے مقامی وقت کے مطابق پانچ بجے کے قریب فیسبک پر اپنی سیلفی اپلوڈ کرنے کے ساتھ ساتھ فلسطین جانے کی خواہش کا اظہار کرتا ہے۔
2020-08-20

کراچی کے مسائل کے حل کے لیے ریاستی اداروں کو شامل کرنا پڑےگا، مصطفیٰ کمال
کراچی: پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل کے حل کے لیے ریاستی اداروں کو شامل کرنا پڑےگا۔
2020-08-20

حرا مانی کی پر اعتماد شخصیت کا راز کیا ہے؟
ٹی وی اداکارہ حرامانی نے بتایا ہے کہ اُن کی پُراعتماد شخصیت کا راز میک اپ ہے۔
2020-08-20

انسٹاگرام نے خاموشی سے نیا فیچر متعارف کرا دیا
معروف فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے اپنے صارفین کیلئے نیا سجیسٹڈ پوسٹس فیچر متعارف کرایا ہے
2020-08-20

سندھ حکومت نے ایم کیو ایم کو بڑا جھٹکا دے دیا
سندھ حکومت کی جانب سے ایم کیو ایم کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی سے سکیورٹی واپس لے لی گئی۔
2020-08-20

چینی سفیر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاوجنگ نے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اسلام آباد میں ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔
2020-08-20