دھرتی نیوز پاکستان سیکشن میں خوش آمدیدکرہء ارض کی عظیم ترین دھرتی، پاک دھرتی، پاکستان۔۔۔۔ جس کا ایک ایک ذرہ اپنے اندر سینکڑوں داستانیں سموئے ہوئے ہے۔ یہاں کے لوگ، ان کا رہن سہن، رسوم و رواج، روایات، تاریخ, ثقافت اور معاشرتی میل جول۔۔۔ سب کچھ سب سے جدا اور منفرد ہے۔ پاک دھرتی پاکستان کے نام سے منسوب اس سیکشن میں پاکستان کے حوالے سے ہر خبر شامل ہے۔اس دھرتی پر روزانہ ہزاروں ایسے واقعات ہوتے ہیں جو منظر عام پر نہیں آتے یا پھر لائے نہیں جاتے۔ بیسیوں ایسے واقعات جن سے ہر پاکستانی کا واقف ہونا ضروری ہے۔ لیکن پاکستان میں یہ واقعات وقت یا مصلحت کی گرد تلے دب جاتے ہیں۔ ہم کسی قسم کی مصلحت سے پاک آپ تک لا رہے ہیں ہر وہ خبر جس کا جاننا آپ کے لیے بے حد ضروری ہے۔ پاکستان میں رونماء ہونے والی تازہ ترین خبروں کا احوال، حالاتِ حاضرہ، اہم تقریبات کا احوال، بیانات، حکومتی موقف، اپوزیشن کے نشتر، مہنگائی کی صورتحال، جلسے جلوسوں کا احوال۔۔۔۔۔ الغرض پاکستان سے وابستہ ہر اہم خبر اس سیکشن میں موجود ہے۔ آپ کی تجاویز و آراء کا انتظار رہے گا۔
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج کشمیری یوم حق خود ارادیت منارہے ہیں، کشمیر کے یوم حق خودارادیت پر صدر پاکستان عارف علوی اور وزیراعظم عمران …
اسلام آباد (دھرتی نیوز) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے کالجز میں ایم فل اور پی ایچ ڈی کے داخلوں پر پابندی عائد کردی۔ ایچ ای سی کی جانب …
لاہور (دھرتی نیوز) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پے درپے انکشافات،لیکس اور ثبوتوں کےانبار عمران سمیت پوری پی ٹی آئی کو فارغ کرنے …
دبئی (دھرتی نیوز)امارات ائیرلائن نے کورونا وائرس سے متاثرہ مسافر کو دبئی سے کراچی پہنچا دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق امارات ائیرلائن کورونا پازیٹو مسافر کو پرواز میں بٹھا …
وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ شہباز شریف پر مقدمات کی روزانہ سماعت کی جائے، وہ لندن جائیں گے یا پھر جیل جائیں گے …
لاہور ( دھرتی نیوز ) مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نےحکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی نے آئی ایم …
اسلام آباد ( دھرتی نیوز ) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے ملک کے مختلف علاقوں میں سال 2022کی پہلی بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی ہے ۔ …
لاہور ( دھرتی نیوز) وزیر اعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چودھری سرور نے ملاقات کی ، ملاقات میں حکومتی اور سیاسی امور پر گفتگو کی گئی ۔ گورنر پنجاب …
اسلام آباد (دھرتی نیوز ) وزیر اعظم عمران خان نے گورنر ہاؤس لاہور میں خصوصی تقریب کے دوران صحت کارڈ تقسیم کئے ، خطاب میں کہا کہ وقت بتائے گا …
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم اس راستے پر چل رہے ہیں جو قوم کی عظمت کا راستہ ہے جبکہ کوئی ایشین ٹائیگر، مدینہ کی ریاست کا …