برلن (دھرتی نیوز)جرمنی نے پاکستان کو پولیو کے خاتمے کیلئے پانچ ملین یورو دینے کا اعلان کر دیاہے ۔ دھرتی نیوز کی تفصیلات کے مطابق جرمنی کی جانب سے دیئے …
اٹلی کی حکومت نے موٹر وے ٹول جولائی تک منجمد اور ہائیڈرو کاربن کی تلاش پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حکمنامے کے مسودے کو بدھ 23 دسمبر کو وزرا ء کی مجلس میں پیش کیا جائے گا جس کے بعد پورے اٹلی میں ہائیڈرو کاربن کی تلاش پر پابندی عائد کر دی جائے گی
دھرتی نیوز کے مطابق واقعہ کے بعد ملزمان موقع سے فرا رہوگئے۔شاہد نواز قادری مسجد میں نائب امام تھے،مقتول امام مسجد پیشے کے اعتبار سے ٹیکسی ڈرائیور تھے۔ انہوں نے اپنے پسماندگان میں ایک بیوہ اور دو بچے چھوڑے ہیں۔واقعہ کے بعد پولیس نے تفتیش کا آغاز کردیا ہے,نعش کو پوسٹمارٹم کے لئے منتقل کردیا گیا ہے۔
عالمی شہرت یافتہ جرمنی کی مشہور تحقیقی سوسائٹی میکس پلانک سے منسلک پاکستانی نژاد ڈاکٹر آصفہ اختر نے جرمنی کا سائنسی تحقیق کا اعلیٰ ترین ایوارڈ ’دی لبنائز‘ 2021 اپنے نام کرلیا۔
جرمنی کے مالیاتی مرکز فرینکفرٹ میں دوسری عالمی جنگ کے دور کا بم برآمد ہوا ہے جس کے باعث 13ہزار سے زائد شہریوں کو احتیاطا اپنے گھر عارضی طور پر خالی کرنا پڑگئے۔ دوسری جنگ عظیم میں 500 کلو گرام یا 1100 پاؤنڈ وزنی یہ بم برطانوی فضائیہ نے گرایا تھا تاہم بم پھٹا نہیں تھا۔
برلن(دھرتی نیوز ڈیسک)جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں 75 سال پرانے 500 کلو گرام کے ایک بم کو ناکارہ بنانے کے لیے 13 ہزار شہریوں کو احتیاطاً گھر خالی کرنا پڑگئے۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) میں غیرقانونی تقرر کرنے میں مبینہ طور پر ملوث 2 غیرملکیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔