اکیسویں صدی کی تاریخ جب بھی لکھی جائے گی تو کرونا وائرس کا ذکر لازمی آئے گا۔ کرونا کے نام سے پھیلنے والی وباء نے سال 2020 کو دنیا کی تاریخ کا ہلاکت خیز سال بنا دیا۔ ابھی کرونا کی پہلی لہر سے نمٹ نہیں پائے کہ وائرس کی دوسری لہر سر پر ہے۔ ایسے میں کرونا وباء کے حوالے سے جھوٹی خبروں کا بھی انبار لگا ہے۔ دھرتی نیوز کی جانب سے اس بات کو یقینی بنایا گیا ہے کہ قارئین تک کرونا وائرس کے حوالے سے درست اور بروقت خبریں پہنچائی جائیں۔ اس سیکشن میں آپ کرونا وائرس کے متعلق دنیا بھر سے تازہ ترین اور اہم ترین معلومات اور تحقیقی مضامین وغیرہ کو ایک ہی مقام پر حاصل کر سکتے ہیں۔ اور جان سکتے ہیں کہ اس وقت کرونا وائرس کا وار کہاں پر بھاری ہے اور کہاں پر ہلکا۔ کہاں پر کرونا وائرس کی وباء نے پر پھیلا رکھے ہیں اور کہاں سے یہ وائرس پر سمیٹ رہا ہے۔ دنیا کے تمام بر اعظموں سے کرونا وائرس کے متعلق ہر طرح کی اور تازہ ترین معلومات ایک سیکشن پر آپ کو دستیاب ہوں گی۔ اس کے علاؤہ دھرتی نیوز کی جانب سے کرونا وائرس کا تازہ ترین شمارندہ یعنی وائرس کیلکولیٹر بھی سائٹ پر موجود ہے۔ جس پر آپ جان سکتے ہیں کہ اس وقت پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرونا وائرس کے کتنے مریض موجود ہیں۔ کتنے صحت یاب ہو چکے۔ اور کتنے کرونا وائرس کے سبب دارِ فانی کو الوداع کہ چکے۔ کرونا کے حوالے سے دھرتی نیوز پر جتنی بھی معلومات مہیا کی جا رہی ہیں یہ سب مستند ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ جن میں جان ہاپکنز یونیورسٹی، امریکی ادارے سی ڈی سی، عالمی ادارہء صحت اور پاکستان سمیت مختلف ممالک کے سرکاری و غیر سرکاری مستند ادارے اور نجی لیبارٹریز شامل ہیں۔
دبئی (دھرتی نیوز)امارات ائیرلائن نے کورونا وائرس سے متاثرہ مسافر کو دبئی سے کراچی پہنچا دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق امارات ائیرلائن کورونا پازیٹو مسافر کو پرواز میں بٹھا …
کراچی (دھرتی نیوز) لاہور سے کراچی پہنچنے والی ایک فیملی کے 11 افراد میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کےمطابق اومی …
ماہرین صحت اگرچہ یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ ایشیا میں کورونا وائرس کم جان لیوا ثابت ہوا ہے لیکن عالمی اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان …
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 3 جنوری سے کرنے کا اعلان کردیا۔ این سی او سی کے سربراہ …
کراچی (دھرتی نیوز )پاکستان دورے پر آئی ویسٹ انڈیز کی ٹیم کے پانچ اراکین کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ویسٹ انڈیز کے …
نیو یارک (دھرتی نیوز) کورونا وائرس کے خلاف سب سے پہلے ویکسین تیار کرنے والی امریکی کمپنی فائزر کا کہنا ہے کہ انہوں نے اومی کرون ویریئنٹ کے خلاف علاج …
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے پیش نظر ’سی کیٹیگری‘ میں شامل ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے …
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا کہ ملک میں کورونا وائرس کے ویرینٹ اومیکرون کے باعث ایک ہلاکت ہوئی ہے، یہ تیزی سے پھیلنے والی عالمی وبا کے نئے …
ممبئی (دھرتی نیوز )بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور اور ان کی دوست امریتا اروڑا کورونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے …
برطانوی طبی ماہرین نے کورونا کی نئی قسم ’اومیکرون‘ پر کی گئی مختصر تحقیق کے نتائج کو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کی تین ویکسینز لگوانے والے افراد …
Welcome to Dharti News CoronaVirus desk. In this section you will find each a every latest news about CoronaVirus and the Covid19 disease. Although we are still in its first phase but the World Health Organization (WHO) has alerted the world about second wave. We don’t know how and when it will end. But we are at the middle of the pandemic and every body wants to know about the latest situation of SARS COV 2 or Novel CoronaVirus. Here in this section you will get all the latest news about Covid19 from around the world. We have made sure that every news about CoronaVirus should be from authentic source, like Jhon Hopkins University, CDC USA, WHO and all the state of private laboratories from around the world. Feel free if you want to know any specific news about CoronaVirus.