پیر 20 مئی 2024

پی ایس ایل سیزن 5 کا فائنل: پاکستان کا ’ایل کلاسیکو‘
یہ غیر یقینی کیفیات کا سال ہے، اس صورتحال کا سال ہے کہ جس کا تصور بھی کسی نے نہیں کیا تھا، یہ انہونی کے ہونی بن جانے کا سال ہے اور شاید یہی کچھ ہمیں پی ایس ایل سیزن 5 میں بھی نظر آیا ہے کہ جہاں لیگ کی تاریخ میں سب سے زیادہ ناکامیاں سمیٹنے والی ٹیمیں، یعنی کراچی کنگز اور لاہور قلندرز فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔
3 دن پہلے

لاہور قلندرز نے دھوم مچادی، پہلی بار فائنل میں پہنچ گئی
پلے آف مرحلے کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز کی ٹیم 183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 157 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ ملتان سلطانز کے ایڈم لائتھ 50 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے جبکہ خوشدل شاہ نے 30، کپتان شان مسعود نے 27 اوررائلی روسو نے 18 رنز بنائے۔
3 دن پہلے

حسن علی پی ایس ایل سے آؤٹ
پشاور زلمی کے فاسٹ بولر حسن علی انجری کے باعث پاکستان سپر لیگ فائیو کے پلے آف مرحلے سے باہر ہوگئے۔ ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق فاسٹ بولر حسن علی انجری کا شکار تھےجس کے باعث انھیں پشاور زلمی کے اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا۔
2020-11-14

پی ایس ایل میں ایکشن دکھانے سے قبل کھلاڑیوں کا ڈارٹ میچ کا دلچسپ مقابلہ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کرکٹ ایکشن دکھانے سے قبل کھلاڑیوں کے درمیان ڈارٹ کا دلچسپ مقابلہ ہوا۔ پاکستان سپر لیگ میں کرکٹ کا ایکشن تو آج سے شروع ہو رہا ہے لیکن فیلڈ پر مقابلے سے قبل فیلڈ سے باہر بھی پلیئرز کے درمیان انڈور اسپورٹس کا مقابلہ جاری ہے۔
2020-11-14

پی ایس ایل میچز: اس ٹریفک پلان کا خیال رکھیں
دھرتی نیوزکے مطابق کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں میچز کے انعقاد پر خصوصی ٹریفک پلان جاری ہو گیا، میچز 15،14 اور 17 نومبر کو کھیلے جا رہے ہیں۔
2020-11-14

پی ایس ایل2020: پلے آف مرحلے کا آغاز آج سے ہو رہا ہے
پاکستان سپر لیگ 2020 کےبقیہ میچز کے لیے میدان تیار ہوگیا۔ ایونٹ کے پلے آف مرحلے کا آغاز آج (14 نومبر بروز ہفتے) سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا۔ پوائنٹس ٹیبل کی 2 ٹاپ ٹیمیں، ملتان سلطانز اور کراچی کنگز ایونٹ کے پہلے کوالیفائر میں آج 14 نومبر کو مدمقابل آئیں گی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن 3 بجے شروع ہوگا۔
2020-11-14

پی سی ایل کی رونقیں ہفتے سے دوبارہ شروع ہورہی ہیں
پاکستان سپر لیگ سیزن فائیوکا پلے آف مرحلہ کل بروز ہفتے سے شروع ہوگا۔نيشنل اسٹيڈيم کراچی ميں ٹيموں کی تياریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ کراچی کےنيشنل اسٹيڈيم ميں ہفتے کی شام کراچی کنگز اور ملتان سلطانز ٹکرائيں گے۔ میچ جيتنے والی ٹيم فائنل کھيلےگی اور شکست کھانے والی ٹیم کو ایک اور موقع ملےگا۔
2020-11-13

پشاور زلمی کو چمپیئن بنانا چاہتا ہوں، انگلش فاسٹ باؤلر ثاقب محمود
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پلے آف مرحلے کے میچوں میں شرکت کے لیے متعدد غیر ملکی کھلاڑی کراچی پہنچ گئے ہیں جن میں پشاور زلمی کے پاکستانی نژاد برطانوی فاسٹ باؤلر ثاقب محمود بھی شامل ہیں۔
2020-11-12

محموداللہ کورونا وائرس کا شکار ہو کر پی ایس ایل پلے آف سے باہر
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محموداللہ نے کہا کہ میں کووڈ-19 کا مثبت ٹیسٹ آنے پر حیران ہوں، مجھے بخار یا دیگر کسی بھی قسم کی علامات ظاہر نہیں ہوئی بلکہ صرف نزلہ ہوا تھا، میں نے دوسری مرتبہ بھی ٹیسٹ کرایا اور وہ بھی مثبت آیا۔
2020-11-09

پی ایس ایل میں شرکت کیلئے ایک اور غیر ملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے پلے آف کیلئے کھلاڑیوں کے کراچی میں جمع ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے پلے آف اور فائنل کراچی میں 14، 15 اور 17 نومبر کو ہوں گے جس کیلئے ملکی اور غیر ملکی کھلاڑی پاکستان پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔
2020-11-08