جمعرات 02 مئی 2024

گوگل نے لوگوں کو انسٹاگرام اور ٹک ٹاک سے دور رکھنے کا طریقہ ڈھونڈ لیا
انٹرنیٹ صارفین کو دیگر ایپس جیسے انسٹاگرام اور ٹک ٹاک کی بجائے اپنے سرچ پیجز پر زیادہ وقت تک رکھنے کے لیے گوگل کا نیا ہتھیار سامنے آگیا ہے گوگل کی جانب سے سرچ انجن میں ایک نئے فیچر کی آزمائش شروع ہوگئی ہے، جس میں صارفین انسٹاگرام اور ٹک ٹاک کی ویڈیوز ایپس کی بجائے براہ راست گوگل پر ہی دیکھ سکیں گے۔
19 گھنٹے پہلے

ٹویوٹا کی منفرد الیکٹرک گاڑی پسند کریں گے؟
ٹویوٹا نے گزشتہ دنوں اپنی ایک نئی الیکٹرک گاڑی سی پلس پوڈ متعارف کرادی ہے۔ یہ چھوٹی گاڑی متعارف کرانے کا مقصد لوگوں کو سفر کی سہولت فراہم کرنے کے ساتھ ایندھن بچانے میں مدد دینا بھی ہے۔
18 گھنٹے پہلے

سال نو کے استقبال کیلیے ربوٹس کے انسانوں کی طرح ڈانس پر سب حیران
کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں متعدد جگہوں پر ربورٹس کا استعمال کیا جا رہا اور یہ ربوٹس انسان کے لیے کافی مددگار ثابت ہو رہے
1 دن پہلے

سماجی دوری میں مدد فراہم کرنے والا انوکھا سویٹر
غیرمعمولی حالات بے نظیر سویٹر کا مطالبہ کرتے ہیں یہ ایک کمپنی سمپلی سیف کا نعرہ ہے جس نے ایسا سویٹر تیار کیا ہے جو لوگوں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سماجی دوری کو یقینی بنانے میں مدد فراہم کرتا ہے۔
1 دن پہلے

ایل جی کا پہلا منی ایل ای ڈیز والا ٹی وی
ایل جی کو او ایل ای ڈی ٹیلی ویژنز کے لیے جانا جاتا ہے مگر اب پہلی بار یہ کمپنی منی ایل ای ڈی ٹی وی متعارف کرانے والی ہے۔
2 دن پہلے

بٹ کوائن کی قیمت میں ریکارڈ اضافے کا سلسلہ جاری
دنیا بھر میں سب سے معروف کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 25 ہزار ڈالرز کی حد عبور کرگئی ہے اور 28 ہزار ڈالرز تک پہنچنے کا ریکارڈ بھی بنایا۔ اتوار کو بٹ کوائن کی قدر 28 ہزار ڈالرز کو عبور کرگئی تھی تاہم 28 دسمبر کو وہ کچھ کم ہوکر 26 اور 27 ہزار ڈالرز کے درمیان ہے۔
2 دن پہلے

ایل جی کا یہ انوکھا فریج آپ کو دنگ کردے گا
آواز سے کنٹرول ہونے والے فریج تو پہلے ہی حقیقت بن چکے ہیں مگر معروف کمپنی ایل جی نے اسے ایک نئی شکل دے دی ہے۔
3 دن پہلے

مائیکرو سافٹ کا نیا ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کیسا ہوگا؟
مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز 10 کے نئے ورژن ونڈوز 10 ایکس پر کافی عرصے سے کام کیا جارہا ہے۔
3 دن پہلے

وہ موبائل فونز جن پر 2021ءمیں واٹس ایپ کام کرنا بند ہوجائے گی، کہیں آپ کا فون بھی ان میں شامل تو نہیں
نیویارک(دھرتی نیوز ڈیسک) 2021ءمیں واٹس ایپ لاکھوں موبائل فونز کے لیے سپورٹ ختم کرنے جا رہا ہے اور اگر آپ بھی کئی سال پرانا سمارٹ فون استعمال کر رہے ہیں تو اس کے آپریٹنگ سسٹم کا ورژن چیک کر لیں، ممکنہ طور پر آپ بھی ان لاکھوں میں ایک ہو سکتے ہیں۔
3 دن پہلے

کیا 2021 میں واٹس ایپ کا سب سے اہم فیچر یہ ہوگا؟
واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والی سائٹ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق فیس بک کی زیرملکیت میسجنگ اپلیکشن کی جانب سے آزمائش کی جارہی ہے کہ اس فیچر کو ٹرن آن کرنے پر کالز کو کس طرح کونفیگیر کیا جاسکے گا۔
3 دن پہلے