عالمگیر وبا کورونا وائرس سے پوری دنیا ہی متاثر ہے اور وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ڈاکٹرز کی جانب سے ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے، گلے ملنے اور سماجی دوری اختیار کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
عام طور پر فقیروں یا بکھاریوں کو پرانے کپڑے اور ہاتھ میں کشکول تھامے دیکھا جاتا ہوگا لیکن آج ہم آپ کو انڈونیشیا کے انوکھے فقیروں کے بارے میں بتانے والے ہیں۔
موسم گرما کا آغاز ہوتے ہی گرمی سے بچنے کے لیے گھروں میں ائیر کنڈیشن (اے سی) کا استعمال بڑھا دیا جاتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں اے سی کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سبب بن سکتا ہے؟