اتوار 16 جون 2024

گراؤنڈ میں ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلئے مداحوں کی جگہ ڈانس کرتے ربوٹس نے لے لی
کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں دنیا بھر کے تمام تر نظام متاثر ہوئے ہیں تو وہیں وائرس کی وجہ سے کھیلوں کی سرگرمیاں بھی بے حد متاثر ہوئی ہیں۔
2020-07-11

کورونا کی وجہ سے بھارت نے میٹرک اور انٹر کا سلیبس تبدیل کر دیا
بھارت نے نویں جماعت سے بارویں جماعت کے نئے سال کے سلیبس سے جمہوریت، مذہب، شہریت، قوم پرستی اور سیکولر ازم سمیت کئی اہم باب مکمل ختم کر دیے ہیں۔
2020-07-11

خطرناک جھولے کے مزے لینا منچلوں کو مہنگا پڑگیا
یوں تو دنیا میں ایڈنچر کے شوقین افراد کی کمی نہیں لیکن جناب بعد اوقات یہ شوق مہنگا بھی پڑ سکتا ہے۔
2020-07-10

دس فٹ لمبا زہریلا سانپ کیسے پکڑا گیا؟
بھارت میں مندر کے عقب سے نمودار ہونے والے 10فٹ لمبے اور زہریلے کوبرا سانپ کو پکڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
2020-07-10

ہزار سے زائد خواتین کی گاڑیوں کے ٹائر پنکچر کرنیوالا شخص گرفتار
خواتین سے بات چیت کرنے اور انہیں متاثر کرنے کے لیے اکثر مرد کافی محنت کرتے ہیں لیکن حال ہی میں جاپان میں ایک ایسے شہری کو گرفتار کیا گیا ہے جو خواتین سے بات چیت کرنے کی وجہ تلاش کرنے کے لیے ان  کی گاڑیوں کے ٹائر پنکچر کرتا تھا۔
2020-07-08

امریکا میں ڈرون کے ذریعے بُکس ڈیلیوری سروس کا آغاز
امریکی ریاست ورجینیا کے ٹاؤن میں ایک لائبریری انتظامیہ نے گوگل کے اشتراک سے کورونا کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر علاقے کے بچوں کیلئے آن لائن بُکس ڈیلیوری سروس کا آغاز کیا ہے جس کے تحت ڈرونز بچوں کو اُنکی آن لائن منتخب کردہ کتابیں گھر تک ڈیلیور کریں گے۔
2020-07-07

نریندر مودی کو لے کر اختلافات، بھارتی جوڑے نے شادی ہی منسوخ کردی
شادی سے قبل اکثر  جوڑے یا ان کے خاندانوں کے درمیان اختلافات ہوتے ہیں جس سے اکثر شادیاں منسوخ بھی ہوجاتی ہیں لیکن بھارت میں حال ہی میں اس حوالے سے ایک انوکھا واقعہ دیکھنے میں آیا ہے۔
2020-07-08

کورئیر سروس ملازمین سے اظہار تشکر کیلئے یادگاری مجسمہ نصب
حال ہی میں روس کے دارالحکومت ماسکو میں کورونا وائرس کے دوران ڈیلیوری کرنے والے مرد اور خواتین کا شکریہ ادا کرنےکے لیے ایک یادگاری مجسمہ نصب کیا گیا ہے۔
2020-07-07

بھارت:گول گپوں کےشوقین افراد کیلئے اے ٹی ایم مشین نصب
بھارت میں ایک ایسی اے ٹی ایم مشین نصب کی گئی جس میں سے لوگ گول گپے نکال سکتے ہیں اور کورونا وبا کے دوران بھی چٹ پٹے گول گپوں کا مزہ لے سکتے ہیں۔
2020-07-06

لاک ڈاؤن میں گول گپوں کے شوقین افراد کیلئے اے ٹی ایم مشین
کورونا وائرس کے دوران دنیا کے متعدد ممالک میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے ریسٹورینٹس، گھومنے پھرنے کی جگہوں سمیت تقریباً تمام تفریحی مقامات بند ہیں جب کہ سڑکوں پر جنک فوڈ کی ریڑیاں بھی نہیں ہیں۔
2020-07-05