ھفتہ 18 مئی 2024

ہاتھوں کی رگیں کچھ افراد میں نمایاں اور دیگر میں کیوں نہیں ہوتیں؟
باڈی بلڈرز اور جسمانی فٹنس کے شوقین افراد اکثر ہاتھوں کے مسلز کی نمائش کرتے ہیں جس میں ان کی رگیں کافی نمایاں نظر آتی ہیں۔
2020-09-28

ادویات کی قیمتوں میں اضافے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا
حال ہی میں ادویات کی قیمتوں میں بے انتہا اضافہ کیا گیا ادبیات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی بنا پر لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا
2020-09-27

موٹی ران اور کولہوں کا سائنسدانوں نے حیران کن فائدہ بتادیا، بھاری بھرکم لوگوں کو خوش کردیا
اوٹاوا(دھرتی نیوز) مجموعی طور پر موٹاپے کو صحت کے لیے خطرناک قرار دیا جاتا ہے لیکن اب نئی تحقیق میں جسم کے مختلف حصوں پر چربی جمع ہونے کے متعلق سائنسدانوں نے ایک حیران کن انکشاف کر دیا ہے۔
2020-09-25

بہت کم یا بہت زیادہ نیند دماغ کے لیے نقصان دہ
اچھی نیند صحت کے لیے بہت اہم ہوتی ہے مگر بہت کم یا بہت زیادہ سونا دماغ کے لیے نقصان دہ ہوسکتا ہے
2020-09-24

سگریٹ چھوڑنے اور ورزش کرنے سے کیا واقعی انسان کی عمر لمبی ہوجاتی ہے؟ سائنس نے جواب دے دیا
لندن(دھرتی نیوز) اچھی یا بری عادات انسان کی اخلاقی حالت کا پتہ دیتی ہیں تاہم اب سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں ہماری عادات کے ہماری صحت اور زندگی کی طوالت پر پڑنے والے ایسے اثرات کاانکشاف کر دیا ہے کہ سنتے ہی لوگ اپنی بری عادات ترک کر دیں گے۔
2020-09-23

سائنسدانوں نے دوپہر کو قیلولہ کرنے کا ایسا فائدہ بتادیا کہ آپ بھی عش عش کر اُٹھیں گے
بیجنگ(دھرتی نیوز) سہ پہر کے وقت قیلولہ کرنا بھی سنت نبویﷺ ہے اور اب جدید سائنس نے بھی اس کا ایک ایسا حیران کن فائدہ بتادیا ہے کہ سن کر آپ اس سنت نبوی ﷺ پر بے ساختہ سبحان اللہ پکار اٹھیں گے۔
2020-09-23

اگر فلو اور کورونا وائرس اکٹھے کسی کو نشانہ بنا دیں تو کیا ہوتا ہے؟ ماہرین نے پریشان کن انکشاف کردیا
لندن(دھرتی نیوز) اگر کسی آدمی کو فلو اور کورونا وائرس ایک ساتھ لاحق ہو جائیں تو اس شخص کی کیا حالت ہو گی؟
2020-09-22

’یہ آپ ناقابل تلافی نقصان کررہے ہیں‘ اپنے دانت رگڑ کر ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے والوں کو ماہرین نے خبردار کردیا
نیویارک(دھرتی نیوز) سوشل میڈیا پر آئے روز نئے ٹرینڈز سامنے آتے رہتے ہیں جن میں صارفین کچھ نہ کچھ عجیب و غریب کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
2020-09-21

کیا بلیاں مکمل تاریکی میں دیکھ سکتی ہیں؟
کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ دن بھر بلیاں سست پڑی رہتی ہیں مگر شام میں اانک وہ بہت زیادہ متحرک ہوجاتی ہیں۔
2020-09-19

آیوڈین کا پانی کرونا کو پندرہ سیکنڈ میں ہلاک کردیتا ہے، تحقیق
حال ہی میں ہونے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ آیوڈین کے محلول سے اگر ناک کو اچھی طرح سے دھویا جائے تو وائرس اور دیگر طاقت ور جراثیم پندرہ سیکنڈ میں مر جاتے ہیں۔
2020-09-19