ھفتہ 04 مئی 2024

کیا آپ اروی کے حیرت انگیز فوائد جانتے ہیں؟
اروی ایک نشاستہ دار جڑ ہے جس کی کاشت پاکستان سمیت پورے ایشیاء میں کی جاتی ہے، اروی کا چھلکا بھورے رنگ کا ہوتا ہےجبکہ اندر سے اروی کا مغز سفید رنگ کا ہوتا ہے۔
2020-09-11

پُرسکون نیند کیلئےصحت بخش مشروبات
دن بھر کی تھکاوٹ کے بعد چند گھنٹوں کی پر سکون نیند کون نہیں چاہتا، نیند کی کمی دن بھر نا صرف سُستی کی وجہ بنتی ہے بلکہ صحت کے حوالے سے بھی متعدد خطرناک مسائل پیدا ہوتے ہیں
2020-09-09

ہرادھنیا نظام ہاضمہ اور ہڈیوں کے امراض کیلئے مفید قرار
کراچی : ماہرین طب نے ہرادھنیے کو نظام ہاضمہ اور ہڈیوں کے امراض کےلیے انتہائی مفید قرار دیا ہے۔
2020-09-07

لعاب دہن ٹیسٹ کورونا وائرس کی تشخیص کا مؤثر ذریعہ قرار
نوول کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے لعاب دہن کا ٹیسٹ نسل سواب ٹیسٹ جتنا مؤثر ہوتا ہے۔
2020-09-07

ہمیں اچانک میٹھا کھانے کی طلب کیوں ہوتی ہے؟
کبھی کبھار اچانک ہمارا دل کچھ میٹھا کھانے کو چاہنے لگتا ہے، بعض اوقات یہ طلب اتنی شدید ہوتی ہے کہ ہم سب کام چھوڑ کر میٹھا تلاشنا شروع کردیتے ہیں اور اسے کھا کر ہی دم لیتے ہیں۔
2020-09-07

کیلے کی کافی اسموتھی سے کریں دن کا آغاز
صبح کی سُستی بھگانے اور دن بھر متحرک رہنے کے لیے دن کا پہلا کھانا ناشتہ بہت معنی رکھتا ہے جس میں صحت بخش اور پروٹین سے بھر پور غذاؤں کا استعمال کرنا چاہیے جیسے کہ پروٹین سے بھرپور کیلے کی اسموتھی۔
2020-09-08

بچوں میں کرونا وائرس کی اہم علامت کون سی ہے؟
دنیا بھر میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے اور بچوں اور بزرگوں سمیت ہر عمر کے افراد اس سے متاثر ہوئے ہیں، حال ہی میں ماہرین نے بچوں میں سامنے آنے والی کرونا وائرس کی ایک اہم علامت کے بارے میں بتایا ہے۔
2020-09-07

سیاہ حلقوں کے خاتمے کیلئے مفید ٹپس
آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقوں سے مرد و خواتین دونوں ہی متاثر ہوتے ہیں جو کہ چہرے پر کافی بد نما نظر آ تے ہیں
2020-09-06

مٹر کھائیں، پانچ بیماریوں سے محفوظ رہیں
فٹ سکواڈ ڈی ایکس بی سے وابستہ ماہر غذائیات اور پرسنل ٹرینر ڈیوندر بینز ایک لمبی اور صحت مند زندگی گزارنے کے لیے سپر فوڈز سے متعلق اپنے تجربات اور رائے شیئر کرتی رہتی ہیں۔ انہوں نے آج مٹر کے دانوں کی افادیت کے بارے میں اہم معلومات شیئر کی ہیں۔
2020-09-06

سات اشیاء جو رکھیں آنکھوں کو تر و تازہ
ویسے تو قدرت کی دی گئی نعمتوں میں سے ہر ایک میں کچھ نہ کچھ افادیت ہے مگر کچھ ایسی قدرتی چیزیں ہیں جو خاص طور پر آنکھوں کے لیے فائدہ مند ہیں۔
2020-09-06