ھفتہ 18 مئی 2024

پیکنگ میں سے نکلنے والے سیلیکا بیگز کبھی نہ پھینکیں کیونکہ۔۔۔۔
آپ نے اکثر دواؤں کی بوتلوں میں چھوٹی سی پڑیاں یا تکیہ نما بیگ رکھا دیکھا ہوگا جس کے بارے میں ہدایت ہوتی ہے بوتل سے صرف گولیاں نکال کر کھائیں جبکہ اس بیگ کو بوتل میں ہی رکھا رہنے دیا جائے- لیکن کیا آپ جانتے ہیں اس چھوٹی سی پڑیاں کے کتنے بڑے فائدے ہیں اور یہ ان بوتلوں میں کیا کام انجام دے رہی ہوتی ہے؟
3 دن پہلے

دانت برش نہ کرنےسے کونسی بیماری لاحق ہوسکتی ہے؟
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ دانت برش نہ کرنے والے افراد میں منہ اور پیٹ کے کینسر لاحق ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
2020-08-14

کرونا وائرس کی دواؤں کے حوالے سے اہم تحقیق
کیلی فورنیا: امریکی ماہرین نے کرونا وائرس کا علاج کرنے والی دواؤں کی شناخت کرلی، ماہرین کے مطابق ان کی حکمت عملی سے کرونا وائرس کے خلاف ادویات کی دریافت کو تیز کیا جاسکے گا۔
2020-08-14

ہوا کے ذریعے کرونا وائرس کا پھیلاؤ، شواہد سامنے آگئے
فلوریڈا : سائنسدانوں نے اس بات کو ثابت کردیا کہ کورونا وائرس صرف چگٓھونے سے نہیں بلکہ ہوا کے ذریعے بھی آپ کے جسم میں داخل ہوسکتا ہے،
2020-08-14

بچوں میں نمونیا ، اسہال قابل علاج امراض ہیں، طبی ماہرین
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بچوں میں نمونیا اور اسہال قابل علاج امراض ہیںلیکن بروقت تشخیص اور علاج نہ ہونے سے پاکستان میں ہر سال ایک ہزار میں سے 85 بچے ان امراض کے باعث انتقال کر جاتے ہیں۔
2020-08-14

کووِڈ19، ویکسین موٹے لوگوں پر اثر نہیں کریگی؟
طبی ماہرین کی جانب سے خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ مستقبل قریب میں آنے والی عالمی وبا کورونا وائرس کی ویکسین موٹے لوگوں کے لیے اتنی مؤثر ثابت نہیں ہوگی جتنی صحت مند اسمارٹ لوگوں پر ہوگی ۔
2020-08-14

پانچ وجوہات جن کی بنا پر پالک کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں
اگر آپ ایسی خوراک چاہتے ہیں جو غذائیت سے بھرپور ہونے کے ساتھ ساتھ مہنگی بھی نہ ہو تو پالک سے بہتر کوئی اور چوائس نہیں ہے۔
2020-08-13

میاں اور بیوی بات چیت کیوں بند کرتے ہیں؟
بیشتر گھروں میں میاں بیوی کے درمیان بات چیت بند ہوجانے کا شکوہ سننے میں آتا رہتا ہے۔ یہ مسئلہ رشتہ زوجیت کے لیے تباہ کن ہے۔
2020-08-13

زیادہ سوچنے سے بچنے کیلئے مفید ٹپس
زیادہ سوچنے ’اوورتھنکنگ‘ ایک ایسی عادت کا نام ہے جس سے انسان چاہ کر بھی چھٹکارہ حاصل نہیں کر سکتا ہے اور ہر وقت سوچ سوچ کر خود اپنی خوشیوں کا گلا گھونٹ دیتا ہے، اس کا براہ راست تعلق ذہن سے ہے جس کے منفی اثرات مجموعی صحت پر بھی آتے ہیں۔
2020-08-13

کرونا وائرس کی ویکسین کب تیار ہوگی اور کب دستیاب ہوگی؟
کرونا وائرس کی ویکسین کے حوالے سے حوصلہ افزا خبریں سامنے آنا شروع ہوگئی ہیں، چین اور روس نے مقامی طور پر تیار کردہ ویکسین کا استعمال شروع کردیا ہے۔
2020-08-13