ھفتہ 04 مئی 2024

نرم ملائم ، چمکدار جلد کیلئے گھی کا استعمال
خشک جلد رکھنے والے افراد کے لیے گھی کا استعمال مفید ثابت ہوتا ہے، جلد نرم ملائم اور پر سکون نظر آ تی ہے، خشک جلد والے افراد گھی کے استعمال سے کئی مسئلوں سے بچ سکتے ہیں ۔
2020-08-21

کورونا وائرس انسان کو دوبارہ بیمار کرسکتا ہے یا نہیں؟ سائنسدانوں نے بتا دیا
واشنگٹن : مدافعتی نظام تمام جراثیموں کو یکساں طور پر یاد نہیں رکھتا مگر ہمارے جسمانی خلیات بظاہر کورونا وائرس کا بہت سنجیدگی سے تجزیہ کرتے ہیں۔
2020-08-20

بچوں کے اچھے امتحانی نمبروں کے لیے اس غلطی سے بچیں
اسمارٹ فونز بچوں کو ذہنی صلاحیتوں کو متاثر کررہے ہیں یا کم از کم تعلیمی اداروں میں امتحانات کے دوران اچھے نمبروں کا حصول ان کے لیے مشکل کررہے ہیں۔
2020-08-20

جگر کی عام ترین بیماری سے بچانے میں مددگار غذا
جگر میں چربی چڑھنے کا عارضہ دنیا بھر میں جگر کے امراض میں سب سے عام دائمی مرض ہے جو اکثر اوقات جان لیوا ثابت ہوتا ہے۔
2020-08-20

عام نزلہ زکام اور کھانسی کا موثر ٹوٹکا آپ کو ضرور پسند آئے گا
بزرگوں نے جو صدیوں پہلے بتادیا تھا اب سائنسدانوں نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہد کھانسی اور نزلہ زکام کے لیے متعدد مہنگی ادویات سے زیادہ موثر ثابت ہوتا ہے۔
2020-08-20

چہرے کے تاثرات کو عیاں کرنے والا ماسک
عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں تمام تر لوگوں نے ایک نیا طرز زندگی اپنا لیا ہے جس میں ماسک اور سینیٹائزر کو ایک اہم چیز تصور کیا جا رہا ہے۔
2020-08-18

پاکستان میں کورونا ویکسین کے حوالے سے اہم پیش رفت
اسلام آباد: پاکستان نےکورونا ویکسین کلینکل ٹرائل کے تیسرے فیز کا آغاز کر دیا۔
2020-08-17

بچوں میں موروثی ذہانت ماں سے منتقل ہوتی ہے، تحقیق
بچوں کی کامیابی میں والدین کا کردار بہت اہم ہوتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اولاد کو ورثے میں ملنے والی ذہانت ماں کی طرف منتقل ہوتی ہے یا باپ کی جانب سے؟
2020-08-17

تارا میرا: پکوان سے علاج تک نہایت مفید
جَو یا چنے کے ساتھ بویا جانے والا ایک قسم کا پودا جو عموماً ڈیڑھ دو ہاتھ اونچا ہوتا ہے، ہندوستان میں‌ تارا میرا کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔
2020-08-17

کیا کھانے سے قبل باداموں کو بھگونا صحت کے لیے زیادہ فائدہ مند ہے؟
اگر بے وقت بھوک لگے تو چپس یا بسکٹ کی بجائے مٹھی بھر بادام کھالیں، یہ وہ مثالی گری ہے جسے دن بھر کھایا جاسکتا ہے، جس سے نہ صرف جسمانی توانائی میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ متعدد طبی مسائل کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے۔
2020-08-17