جمعہ 03 مئی 2024

عالمی طاقتوں کے درمیان تناؤ میں اضافہ، امریکا نے چین کا جاسوس پکڑ لیا
سنگاپور کے ایک شہری نے امریکا میں چین کے جاسوس کی حیثیت سے کام کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
2020-07-25

نایاب کوبرا نے نوجوان کو ڈس کر جرائم پیشہ گروہ پکڑوا دیا
برازیل میں پولیس نے انتہائی نایاب جانوروں کی غیر قانونی تجارت کرنے والے مجرموں کے ایک پورے گروہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس گروہ کی گرفتاری ایک بہت کمیاب کوبرا کے ایک نوجوان کو ڈسنے کی وجہ سے ممکن ہو سکی۔
2020-07-25

کبھی ہمت نہیں ہارنا چاہتے تو یہ فلمیں دیکھیں
کیا آپ ایسی فلموں کو دیکھ دیکھ کر بیزار ہوچکے ہیں جو کسی قسم کا تاثر مرتب نہیں کرپاتیں؟ یا تفریح تو فراہم کرتی ہیں مگر ان میں حقیقی پیغام نہیں ؟
2020-07-25

کرونا وائرس : یورپی یونین نے  بڑا انکشاف کر دیا
برسلز: یورپی یونین کی کوشش ہے کہ وہ کرونا وائرس کی ویکسین کو 40 ڈالر سے کم قیمت میں حاصل کرے اور اس کے لیے یونین عالمی ادارہ صحت کی سربراہی میں کرونا ویکسین کے لیے قائم کردہ اتحاد سے خریداری کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتا۔
2020-07-25

آیا صوفیہ میں تلوار تھام کر خطبہ دنیے کی وجہ
ترک شہر استنبول میں 86 برس بعد تاریخی اور عالمی ثقافتی اہمیت کی حامل آیا صوفیہ مسجد نمازِ جمعہ کے لیے کھولی گئی۔
2020-07-25

پاکستانی میڈیا اداروں کا پابندیوں کے حوالے سے امریکہ کا بیان
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں میڈیا اداروں اور سول سوسائٹی پر پابندیوں کی اطلاعات سے آگاہ ہیں، میڈیا اور مواد پر پابندیوں پر تشویش ہے۔
2020-07-25

کورونا وائرس کس حد تک جا پہنچا
کورونا وائرس کی موذی وباء نے دنیا بھر میں مسلسل اپنے خونخوار پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
2020-07-25

کورونا ویکسین کی تیاری کے حوالے سے ڈاکٹر فاؤچی کا بیان
امریکا کے متعدی امراض کے ماہر ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے کہا ہے کہ کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کے محفوظ ہونے کا تعین اس سال دسمبر تک کر لیا جائے گا ، لیکن یہ ویکسین اگلے برس کے وسط میں ہی بڑے پیمانے پر دستیاب ہو سکے گی۔
2020-07-25

عمارت میں خوفناک آتشزدگی، بچوں نے بلندی سے چھلانگ لگادی
پیرس: فرانس میں تین منزلہ عمارت میں آتشزدگی کے نتیجے میں دو کمسن بھائیوں نے جان بچانے کے لیے بلندی سے چھلانگ لگادی۔
2020-07-25

ساحل خون آلود، سمندر کے پانی کا رنگ بھی سرخ ہوگیا، افسوسناک وجہ
ایڈن برگ: اسکاٹ لینڈ سے 200 کلومیٹر شمال میں واقع جزائر فارو میں شکاریوں نے 250 وہیل کا شکار کیا جس کی وجہ سے سمندر کے پانی کا رنگ سرخ ہوگیا۔
2020-07-25