جمعہ 03 مئی 2024

جینیفر گراؤٹ کا حجاب کے حوالے سے بیان
سات سال قبل دائرہ اسلام میں داخل ہونے والی امریکی گلوکارہ جینیفر گراؤٹ کا کہنا ہے کہ وہ دوسروں کی توقعات کے مطابق زندگی گزارتے گزارتے تھک گئی ہیں۔
2020-07-25

آیا صوفیہ مسجد کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی ‘بسم اللہ’ کے پیغام کیساتھ شروعات
ترکی کی معروف آیا صوفیہ مسجد کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی ’بسم اللہ‘ کے پیغام کے ساتھ شروعات کی گئی۔
2020-07-24

ملائیشیا نے گراؤنڈ کیے گئے تمام 18 پاکستانی پائلٹس کو بحال کردیا
سول ایوی ایشن اتھارٹی آف ملائیشیا نے گراؤنڈ کیے گئے تمام 18 پاکستانی پائلٹس کو بحال کردیا۔
2020-07-24

عمان جانے والے پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
اسلام آباد : عمانی حکومت نے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی، جس میں پاکستانیوں کا داخلہ عمانی سفارتخانے کے خصوصی پرمٹ سے مشروط کردیا۔
2020-07-24

کویت سے لاکھوں غیر ملکی ورکرز کو فارغ کرنے کا خدشہ
ایک مجوزہ کویتی قانون کی منظوری سے لاکھوں غیر ملکی ورکرز کی بیدخلی کا اندیشہ ہے۔ کورونا وائرس کی وبا نےکویتی اقتصادیات کو بھی شدید متاثر کیا ہے۔
2020-07-24

سب سے زیادہ سونا کس ملک میں موجود ہے
برے وقتوں میں کام آنے والی سنہری دھات سونے کو دنیا بھر کے مرکزی بینکوں کی جانب سے ذخیرہ کیا جاتا رہا ہے جس میں ہر آنے والے سال میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، گزشتہ سال سونے کے ذخائر میں 650 ٹن کا اضافہ ہوا۔
2020-07-24

پی ایچ ڈی، سبزی فروش خاتون کا انگریزی میں احتجاج، ویڈیو وائرل
بھارت میں سبزی فروش کی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جو کہ انگریزی میں احتجاج کرنے کے ساتھ یہ دعویٰ بھی کر رہی ہیں کہ انہوں پی ایچ ڈی بھی کر رکھی ہے۔
2020-07-25

طالبان کا عید کے بعد نئے پروگرام
طالبان نے عید الاضحی کے بعد بین الافغان مذاکرات شروع کرنے پر مشروط رضامندی ظاہر کر دی ہے۔
2020-07-24

چینی سائنسدان کہاں چھپے ہیں ،اطلاع ملے گی
امریکی ایف بی آئی نے مشتبہ چینی سائنسدان کے سان فرانسسکو کے چینی قونصل خانے میں چُھپے ہونے کی اطلاع دی ہے، چینی سائنسدان پر ویزا میں فراڈ اور فوج سے روابط چُھپانے کا شبہ کیا جارہا ہے۔
2020-07-24

ڈبلیو ایچ او سب سے زیادہ کورونا کیسز والے ممالک کا بتا دیا
عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کورونا کے نصف کیسوں کا تعلق دنیا کے صرف 3 ممالک سے ہے، وبا میں کمی والے ممالک احتیاط میں کمی نہ کریں۔
2020-07-24