جمعہ 03 مئی 2024

پاکستان کی آبادی میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے : رپورٹ
امریکا کے پاپولیشن ریفرنس بیورو کی جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی آبادی میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔
2020-07-20

سابق آسٹریلوی وزیر اعظم کا تختہ الٹنے میں برطانیہ ملوث تھا؟
کیا 1975میں مقبول آسٹریلوی وزیراعظم گف وٹلہم کا تختہ الٹنے کے پیچھے برطانوی شاہی محل کا ہاتھ تھا؟مورخ جینی ہاکنگ نے برطانوی شاہی محل کے پراسرار خطوط سامنے لا کر کئی سال پرانے راز پر سے پردہ اٹھا دیا۔
2020-07-20

کورونا وائرس : برطانیہ نے بڑٰی خوشخبری سنا دی
لندن: برطانوی حکومت نے 9کروڑ افراد کے لیے کرونا ویکسین کا پیشگی معاہدہ کر لیا۔
2020-07-20

دنیا میں ایک دن میں کورونا کے سب سے زیادہ کیس: نیا ریکارڈ
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران عالمی سطح پر کورونا وائرس کے دو لاکھ ساٹھ ہزار سے زائد نئے کیس رپورٹ کیے گئے، جو اس عالمی وبا کے پھوٹنے کے بعد سے کسی ایک دن میں نئے متاثرین کی سب سے بڑی تعداد ہے۔
2020-07-20

بھارت میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا
بھارت میں ایک روز کے دوران کورونا کے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ نوٹ کیا گیا۔
2020-07-20

قاسم سلیمانی کی معلومات دینے والے مجرم کی صورتحال
ایران نے امریکی انٹیلی جنس ایجنسی سی آئی اے کو جنرل قاسم سلیمانی کی معلومات دینے والے مخبر شہری کو پھانسی دے دی۔
2020-07-20

پانامہ جھیل میں دل کو  دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا
وسطی امریکا کے ملک پاناما کی جھیل سے 7 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔
2020-07-20

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اسپتال میں داخل
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو طبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے۔
2020-07-21

حج پہ جانے والوں کے لئے سعودی حکومت نے خوشخبری سُنا دی
حج سیکیورٹی فورس کمانڈر کا کہنا ہےکہ سعودی حکومت اور انتظامیہ نے حج کی تمام تیار یاں مکمل کرلی ہیں۔
2020-07-20

امارات کا مریخ کے لئے تاریخی مشن
متحدہ عرب امارات کا مریخ کے لیے تاریخی مشن’’ال امل ‘‘ جاپان کے خلائی مرکز سے روانہ ہوگیا، جس کے ساتھ ہی یو اے ای مریخ پر غیرانسانی مشن بھیجنے والا پہلا عرب ملک بن گیا۔
2020-07-20