جمعہ 03 مئی 2024

بچوں کی آن لائن کلاس کیلئے غریب باپ نے کمائی کا واحد ذریعہ فروخت کردیا
بھارت میں غریب باپ نے بچوں کی آن لائن کلاسز کی خاطر اسمارٹ فون خرید کے لیے اپنا واحد ذریعہ معاش فروخت کردیا۔
2020-07-23

چین امریکہ کشیدگی بڑھ گئی: قونصل خانے بند  مزید جانئے
 امریکا نے چین کو  ہیوسٹن میں موجود قونصل خانہ 72 گھنٹے میں بند کرنے کا حکم دیا ہے۔
2020-07-22

احکامات کے باوجود غیرقانونی تارکین وطن یورپ چھوڑ کر نہیں جاتے، یورپین آڈیٹرز
یورپین آڈیٹرز نے اپنی قیادت کو مطلع کیا ہے کہ ہر سال پانچ لاکھ غیر قانونی تارکین وطن کو یورپ چھوڑنے کیلئے کہا جاتا ہے لیکن ان میں سے اکثریت واپس نہیں جاتی۔
2020-07-22

نیپال کا بین الاقوامی پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ
نیپال نے اگست کے وسط سے بین الاقوامی پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
2020-07-21

دنیا میں بھرتی ہوئی کورونا کی تعداد کہاں تک جا پہنچی
کورونا وائرس کی موذی وباء نے دنیا بھر میں مسلسل اپنے خونخوار پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
2020-07-21

چین کی برطانیہ کو سخت وارننگ، نتائج بھگتنے کی دھمکی
چین نے ہانگ کانگ کے معاملے پر برطانیہ کو سخت وارننگ دے دی۔
2020-07-21

چوبیس سالہ وقاص احمد کی قسمت اچانک بدل گئی
پاکستان سے سعودی عرب جا کر کارپینٹنگ کرنے والا 24 سالہ وقاص احمد ماڈل بن گیا۔
2020-07-21

محکمہ وائلڈ لائف اینڈ فشریز پنجاب کا اضافی قلمدان صمصام بخاری کو دیدیا گیا
 پنجاب کے صوبائی وزیرصمصام بخاری کو محکمہ وائلڈلائف اینڈ فشریز کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا۔
2020-07-20

کورونا کے مریضوں میں پروٹین سے آزمائشی علاج میں اہم پیشرفت
برطانوی ادویہ ساز کمپنی نے کورونا وائرس کے مریضوں کا پروٹین سے آزمائشی علاج ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔
2020-07-20