ھفتہ 18 مئی 2024

لاہور میں گزشتہ رات سے بارش جاری ، اب تک کتنی ریکارڈ کی گئی ہے ؟
لاہور اور گردونواح میں گزشتہ رات سے بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ، سب سے زیادہ بارش پانی والا تالاب میں 171 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی
2020-09-04

اسلام آبادپولیس کا پیشہ وربھکاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن
اسلام آبادپولیس کا ضلع بھر میں پیشہ وربھکاریوں کے خلاف کریک ڈاون جاری،رواں سال میں 10988پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کیا گیا
2020-09-04

خیبرپختونخوا میں بارشوں سے تباہی، 48 افراد جاں بحق
خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے اب تک 48 افراد جاں بحق اور 67 زخمی ہوگئے۔
2020-09-04

وفاقی و صوبائی حکومتوں کو دریاﺅں اورنہروں کے اطراف میں جنگلات کیلئے شجرکاری کاحکم
نئی گاج ڈیم تعمیر کیس میں سپریم کورٹ نے وفاقی و صوبائی حکومتوں کو دریاﺅں اورنہروں کے اطراف میں جنگلات کیلئے شجرکاری کاحکم دیدیا
2020-09-02

خانیوال میں نوجوان کو فون پر لڑکی سے دوستی مہنگی پڑگئی
خانیوال: صوبہ پنجاب کے شہر خانیوال میں نوجوان کو فون پر لڑکی سے دوستی کرنا مہنگا پڑ گیا۔
2020-09-01

‘کراچی میں 2 ہفتے تک بارش کا امکان نہیں’
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی شہر میں آئندہ دو ہفتے تک بارش کا امکان نہیں ہے۔
2020-09-01

وٹے سٹے کی شادی، دلہن نے دلہا کو قتل کردیا
اوچ شریف: جنوبی پنجاب کے ضلع اوچ شریف میں زبردستی وٹے سٹے کی شادی پر 16 دلہن نے 36 سالہ دلہا کو قتل کردیا۔
2020-08-31

شمالی علاقہ جات میں سیلاب کی وارننگ جاری
محکمہ موسمیات نے دریائے کابل اور ڈیرہ غازی خان سے منسلک پہاڑی علاقوں میں تیز اور موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے ملک کے شمالی علاقہ جات میں سیلاب کی وارننگ جاری کردی ہے۔
2020-08-31

شمالی وزیرستان میں ایم پی اے پر قاتلانہ حملہ
شمالی وزیرستان: خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں ایم پی اے کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی، میر کلام فائرنگ سے محفوظ رہے۔
2020-08-31

سندھ: بارش سے متاثرہ سیکڑوں افراد کو خوراک کی قلت کا سامنا
سندھ کے ضلع دادو کی مغربی پٹی کچھو میں امدادی ٹیمیں بارش سے متاثرہ تقریباً 300 دیہات تک نہیں پہنچ سکیں۔
2020-08-30