ھفتہ 04 مئی 2024

کراچی میں پلاٹ کے تنازع پرعورت نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا
کراچی: شہر قائد میں پلاٹ کے تنازع پر عورت نے دوسری خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔
2020-08-24

پب جی گیم نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی
لاہور: پنجاب کے شہر لاہور میں پب جی گیم کھیلنے سے منع کرنے پر 16 سالہ لڑکے نے خودکشی کرلی۔
2020-08-23

دھواں چھوڑتی گاڑیوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
لاہور: ماحولیاتی تحفظ کے لیے دھواں چھوڑتی گاڑیوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
2020-08-23

ننکانہ صاحب بس کی ایلیٹ فورس کی گاڑی کو ٹکر، اہلکار جاں بحق
ننکانہ صاحب کے علاقے شاہ کوٹ میں تیز رفتار بس نے ایلیٹ فورس کی گاڑی کو ٹکر مار دی، حادثے میں ایلیٹ فورس کا ایک اہلکار جاں بحق اور 5 اہلکار زخمی ہوگئے۔
2020-08-23

لاہور:فیصل ٹاؤن میں پولیس مقابلہ،2 ڈاکو ہلاک
لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیس مقابلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے۔
2020-08-23

راولپنڈی میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، 3 افراد قتل
راولپنڈی گوجر خان کے علاقے میں پرانی رنجش پر فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا گیا۔
2020-08-23

لاہور: 14 سالہ لڑکی مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل
لاہور (دھرتی نیوز) مناواں میں 14 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد گلہ دبا کر قتل کردیا گیا۔
2020-08-22

لاہور میں لڑکی زیادتی کے بعد قتل، پولیس نے تدقین روک دی
لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں 14 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔
2020-08-22

لاہور میں گھر سے 6 فٹ سے بڑا اژدہا نکل آیا
لاہور: گڑھی شاہو، صدیق کالونی میں ایک گھر سے 6 فٹ سے بڑا اژدہا نکل آیا، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
2020-08-21

کوہاٹ میں کم عمر 5 بہن بھائی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں 5 بچے تالاب میں ڈوب کرجاں بحق ہوگئے۔
2020-08-21