بدہ 15 مئی 2024

آئی فون صارفین ہو جائیں خبر دار
آئی فون صارفین ہو جائیں خبر دار کیونکہ اب کسی بھی لنک کو کلک کئے بغیر بھی آپ کا فون ہیک ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٍاسرائیلی گروپ کا وائرس فیس ٹائم اور آئی میسج کے ذریعے فون پر قبضہ جماتا ہے جس کے بعد فون کے آڈیو پیغامات، مائیکروفون، تصاویر، لوکیشن اور پاسورڈ چرائے جاتے ہیں۔
2020-12-24

ہواوے نووا 8 سیریز کے 2 نئے فونز پیش
ہواوے نے نووا 8 سیریز کے 2 فونز متعارف کرائے ہیں۔
2020-12-24

رئیل می کا 64 میگا پکسل کیمرے والا سستا فون پاکستان میں متعارف
رئیل می کا 64 میگا پکسل بیک کیمرے والا سستا فون پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔ رئیل می 7 آئی اس کمپنی کی 7 سیریز کا سستا فون ہے، جو بہترین فیچرز سے لیس ہے۔ اس فون کو سب سے پہلے ستمبر میں انڈونیشیا میں متعارف کرایا گیا تھا اور اب پاکستان میں آمد ہوئی ہے۔
2020-12-23

ون پلس کا گرگٹ کی طرح رنگ بدلتا منفرد کانسیپٹ فون
رئیل می کا 64 میگا پکسل بیک کیمرے والا سستا فون پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔ رئیل می 7 آئی اس کمپنی کی 7 سیریز کا سستا فون ہے، جو بہترین فیچرز سے لیس ہے۔ اس فون کو سب سے پہلے ستمبر میں انڈونیشیا میں متعارف کرایا گیا تھا اور اب پاکستان میں آمد ہوئی ہے۔
2020-12-22

سام سنگ کا پہلا 5 بیک کیمروں والا فلیگ شپ فون
سام سنگ نے اکتوبر 2018 میں دنیا کا پہلا 4 بیک کیمروں والا فون گلیکسی اے 9 (2018) متعارف کرایا تھا۔ جنوبی کورین کمپنی اپنا پہلا 5 بیک کیمروں والا فلیگ شپ فون گلیکسی ایس 21 الٹرا کی شکل میں آئندہ ماہ پیش کررہی ہے۔
2020-12-21

اوپو کا نیا کم قیمت 5 جی اسمارٹ فون پیش
اوپو نے اپنا ایک کم قیمت 5 جی اسمارٹ فون اے 53 متعارف کرادیا ہے۔ اس فون میں میڈیا ٹیک کا ڈیمینسٹی 720 پراسیسر دیا گیا ہے جس کے نتیجے میں یہ زیادہ تیز پرفارمنس فراہم کرنے کے قابل ہوگیا ہے، کیونکہ اے 53 میں کم طاقتور اسنیپ ڈراگون 460 پراسیسر دیا گیا تھا۔
2020-12-20

آئی فون 12 سیریز کی پاکستان آمد
ایپل کے آئی فون 12 سیریز کے 4 فونز اکتوبر میں متعارف کرائے گئے تھے اور اب یہ پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کیے جارہے ہیں۔ آئی فون 12 منی، آئی فون 12، آئی فون 12 پرو اور آئی فون 12 پرو میکس پاکستان میں ایپل کے اتھارائز ڈسٹری بیوٹر Mercantile Pacific کی جانب سے پیش کیے جارہے ہیں۔
2020-12-20

شیاؤمی کا 4 بیک کیمروں سے لیس نیا فون ریڈمی 9 پاور
شیاؤمی نے اپنا نیا اسمارٹ فون ریڈمی 9 پاور متعارف کرادیا ہے۔
2020-12-18

گوگل فوٹوز کا نیا فیچر آپ کے پرانے فون کو آئی فون جیسا بنادے گا
بہت جلد آپ کے پرانے اینڈرائیڈ فونز بھی نئے آئی فون 12 کی طرح کی تصاویر تیار کرسکیں گے۔
2020-12-16

اوپو کا منفرد سلائیڈ فون متعارف
اوپو اور ڈیزائن اسٹوڈیو نینڈو نے ایک کانسیپٹ سلائیڈ فون تیار کیا ہے جو کھل کر 3 مختلف اسکرین سائز میں بدل جاتا ہے۔ اوپو کے مطابق اسمارٹ فون کی بڑی اسکرین کچھ صارفین کے لیے تھامنا مشکل ہوتی ہے۔
2020-12-15