بدہ 15 مئی 2024

دنیا کا سب سے سستا 108 میگا پکسل کیمرے والا فون لینا پسند کریں گے؟
یہ فون سب سے پہلے بھارت میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے جسس کا 6 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج والا ماڈل 300 ڈالرز (48 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) جبکہ 8 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج والا فون 328 ڈالرز (52 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) رکھی گئی ہے۔
2021-01-06

ہواوے کے نئے فلیگ شپ فون کی پہلی جھلک

ہواوے کے نئے فلیگ شپ فون پی 50 پرو کی پہلی جھلک لیک ہوکر ساممنے آگئی ہے۔ ہواوے پی 50 سیریز کے اس فون میں 6.6 انچ کا ڈسپلے دیا جارہا …

2021-01-04

شیاؤمی کا 10 ٹی لائٹ اسمارٹ فون پاکستان میں فروخت کے لیے پیش
شیاؤمی نے اپنا نیا اسمارٹ فون می 10 ٹی لائٹ پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا ہے۔
2021-01-02

سام سنگ کے 2 ‘کم قیمت’ گلیکسی فونز پاکستان میں متعارف
سام سنگ نے اپنے 2 انٹری لیول اسمارٹ فون پاکستان میں متعارف کرادیئے ہیں۔ گلیکسی اے سیریز کے ان فونز کو نومبر میں یورپ میں پیش کیا گیا تھا اور اب پاکستان میں متعارف کرایا گیا۔ ان میں گلیکسی اے 12 اور گلیکسی اے 02 ایس شامل ہیں۔
2021-01-01

ویوو کا وائے سیریز کا نیا کم قیمت فون متعارف
ویوو نے اگست میں وائے 20 اسمارٹ فون متعارف کرایا تھا اور اب اس کا 2021 کا ماڈل بھی پیش کردیا ہے۔ ویوو وائے 20 (2021) اگست میں پیش ہونے والے ماڈل سے زیادہ مختلف نہیں تاہم کچھ اپ ڈیٹس ضرور کی گئی ہیں۔
2020-12-31

ویوو کے نئے فلیگ شپ ایکس 60 سیریز کے 2 اسمارٹ فونز پیش
ویوو نے 2020 کا اختتام نئے فلیگ شپ ایکس 60 سیریز کے 2 اسمارٹ فونز کے ساتھ کیا ہے۔ ویسے تو یہ 3 فونز ہیں مگر فی الحال ایکس 60 اور ایکس 60 پرو پیش کیے گئے ہیں جبکہ ایکس 60 پرو پلس آئندہ ماہ کے آخر میں متعارف ہوگا۔
2020-12-30

ویوو کے نئے فلیگ شپ ایکس 60 سیریز کے 2 اسمارٹ فونز پیش
ویوو نے 2020 کا اختتام نئے فلیگ شپ ایکس 60 سیریز کے 2 اسمارٹ فونز کے ساتھ کیا ہے۔
2020-12-29

ایپل کے بعد ایک اور کمپنی کا فونز کے ساتھ چارجر نہ دینے کا اعلان
ایپل نے رواں سال اکتوبر میں آئی فون 12 سیریز کے 4 فونز متعارف کرائے تھے اور پہلی بار ان کے ساتھ چارجر کو ڈبوں سے نکال دیا تھا۔ ایسا مانا جارہا ہے کہ سام سنگ کی جانب سے بھی ایپل کے نقش قدم پر چلتے ہوئے نئے فلیگ شپ گلیکسی ایس 21 سیریز کے فونز کے ساتھ چارجر نہیں دیئے جائیں گے۔
2020-12-28

اینڈرائیڈ 11 کے ان بہترین فیچرز کو استعمال کرکے دیکھا؟
اینڈرائیڈ کا نیا اور بہترین آپریٹنگ ورژن چند ماہ پہلے متعارف کرایا گیا تھا اور بتدریج زیادہ تر ڈیوائسز میں اس کی آمد ہورہی ہے سام سنگ نے حال ہی گلیکسی ڈیوائسز کے لیے اینڈرائیڈ 11 اپ گریڈ کرنے کا اعلان کیا تھا، جس سے کمپنی کے فونز میں نئے اور بہترین فیچرز کا اضافہ ہوجائے گا۔
2020-12-27

ویوو کا نیا اسمارٹ فون خاموشی سے پیش کردیا گیا
ویوو نے رواں سال ستمبر میں وی 20 سیریز کے فونز متعارف کرائے تھے جو اکتوبر سے پاکستان میں بھی دستیاب ہیں۔ حیران کن طور پر اس کمپنی نے اس کا اپ ڈیٹ ورژن والا وی 20 (2021) محض 3 ماہ کے اندر ہی خاموشی سے متعارف کرادیا ہے۔
2020-12-26