ھفتہ 04 مئی 2024

حجاج آج رمی کے بعد منی سے رخصت ہوں گے
سفر حج آخری مراحل میں ہے ۔ حجاج اتوار دو اگست 12 ذی الحجہ کو بھی منی میں سماجی فاصلے کے ساتھ  تینوں جمرات کی رمی کریں گے اور منی سے رخصت ہوجائیں گے۔
1 دن پہلے

پراسرار بیماری، مکہ میں تین بہنیں ہلاک
مکہ مکرمہ میں مقیم ایک اردنی خاندان کی 3 بیٹیاں پراسرار مرض میں مبتلا ہو کر چل بسیں۔ مرض کی وجہ سے ہڈیاں کمزور ہوجاتی ہیں اور افزائش کا سلسلہ کمزور پڑ جاتا ہے۔
2 دن پہلے

معذور شہری بہترین غوطہ خور کیسے بنا
معذور سعودی نوجوان حسن الزہرانی عزم محکم اور عمل پیہم کا مظاہرہ کرکے کامیاب غوطہ خور بن گیا۔ جسمانی معذوری غوطہ خور بننے کے خواب کو شرمندہ تعبیر بنانے میں رکاوٹ نہیں بنی۔ 
2 دن پہلے

گاڑی میں بیٹھے قربانی کرائیں اور گوشت لے جائیں
سعودی عرب کے مشرقی ریجن کی میونسپلٹی نے عید الاضحی کے موقع پر منفرد سلاٹر ہاؤس کا انتظام کیا ہے۔ الخبر میں 60 مربع میٹر کے پلاٹ پر اپنی نوعیت کا پہلا ڈرائیو تھرو ڈیلیوری سلاٹر ہاؤس قائم کیا گیا- 
2 دن پہلے

سعودی عرب، سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش، غیر ملکی کو مہنگی پڑ گئی
ریاض: سعودی عرب میں غیرملکی کارکن کو سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش مہنگی پڑ گئی۔
2 دن پہلے

عازمین حج سے متعلق سعودی حکام کا اہم بیان
ریاض: سعودی وزارت صحت نے کہا ہے کہ کسی بھی عازمین حج میں کرونا کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔
3 دن پہلے

روئنگ میں جی سی سی چیمپیئن بننے والی پہلی سعودی لڑکی
سعودی رنر ’کاریمان ابو الجدایل‘ نے روئنگ میں جی سی سی کی چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔
2020-07-29

کورونا: ڈاکٹر کی طویل ڈیوٹی پر اہلیہ نے طلاق مانگ لی
 متحدہ عرب امارات کی ریاست الفجیرۃ کی شریعت عدالت میں ایک عرب خاتون نے طلاق کا مقدمہ  دائر کیا ہے۔ خاتون کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر ہر وقت ہسپتال میں رہتے ہیں اور ان کی واحد دلچسپی کورونا کے مریضوں کا علاج ہے۔
2020-07-28

سعودی سیکیورٹی گارڈ نہ رکھنے پر پچاس ہزار ریال تک جرمانہ
    سعودی عرب میں پبلک پراسیکیوشن نے سعودی گارڈز تعینات نہ کرنے پر پرائیویٹ سیکیورٹی کمپنیوں اور اداروں کو سخت انتباہ جاری کیا ہے۔
2020-07-28

حج کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
سعودی عرب کے محکمہ موسمیات نے اتوار 26 جولائی 5 ذوالحجہ سے 3 اگست 13 ذوالحجہ  تک منیٰ، مزدلفہ اور عرفات میں موسمی تبدیلیوں کے حوالے سے پیش گوئی کی ہے۔
2020-07-27