ھفتہ 04 مئی 2024

پروازوں کی بحالی پر ملٹی پل ویزوں میں توسیع کیسے؟
سعودی عرب میں تاحال کورونا وائرس کی وجہ سے  بین الاقوامی پروازیں بحال نہیں ہو ئیں۔ وہ تارکین وطن جو چھٹی پرگئے تھے ان کے خروج وعودہ اور اقامہ کی مدت میں خصوصی طور پر 3 ماہ کی توسیع کے احکامات صادر ہوچکے ہیں۔
2020-07-27

سعودی عرب میں قیامت خیز گرمی، درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان
ریاض: سعودی عرب میں محکمہ موسمیات نے قیامت خیز گرمی پڑنے اور درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کی پیشنگوئی ہے۔
2020-07-27

سعودی شہزادی انتقال کرگئیں
ریاض: سعودی شہزادی مداوی بنت عبداللہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں۔
2020-07-24

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی سرجری کامیاب ہوگئی
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سرجری کامیاب ہوگئی۔
2020-07-23

پرتشدد کمپیوٹر گیم کا اثر؟ سعودی عرب میں خوفناک واقعہ
الاحسا : سعودی عرب میں دو روز قبل چار بہنوں اور ایک بھائی کے اجتماعی قتل کی واردات پولیس کیلئے معمہ بنی ہوئی ہے، خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ مقتولین کسی کمپیوٹر گیم سے متاثر تھے۔
2020-07-19

فیفا 20 فٹبال مقابلے میں سعودی لڑکی کی پہلی پوزیشن
ریاض: فیفا 20 بین الاقوامی فٹبال مقابلے میں ایک سعودی لڑکی نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی، ٹورنامنٹ کے دوران سعودی قومی ٹیم کی کھلاڑی نجد نے شان دار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
2020-07-18

سعودیہ میں کووڈ 19 کیخلاف جنگ میں شامل پاکستانی ڈاکٹر کیلئے ایوارڈ
سعودی عرب میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر ضیاء اللہ خان داوڑ کو کووڈ-19 کی ٹیم کے کپتان کی حیثیت سے خدمات انجام دینے پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔
2020-07-14

ہنڈی کا کاروبار کرنے والا غیر ملکی گروہ گرفتار
سعودی عرب میں ریاض پولیس نے  ہنڈی کا کاروبار کرنے والے بنگلہ دیشی گروہ کو گرفتار کیا ہے۔ غیر قانونی طریقے سے ہموطنوں سے رقمیں جمع کرکے  بیرون مملکت سمگل کرر ہے تھے
3 دن پہلے

ایران پر عائد اسلحے کی پابندیوں میں توسیع کی جائے: سعودی عرب
سعودی عر ب نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا ہے کہ ایران پر اقوام متحدہ کی اسلحے کی پابندیوں میں مزید توسیع کی جائے۔
3 دن پہلے

متحدہ عرب امارات نے تمام ملازمین کو 5 جولائی سے کام پرواپس بلالیا
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے 5 جولائی سے تمام سرکاری ملازمین کو دفاتر میں حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔
2020-06-29