جمعہ 03 مئی 2024

‘سام سنگ بھی فونز کے ساتھ چارجر نہیں دے گا’: مگر کیوں؟
اطلاعات ہیں کہ امریکی کمپنی ایپل کی طرح کورین کمپنی سام سنگ بھی اپنے اسمارٹ فونز کے ساتھ چارجر کی فراہمی بند کرنے پر غور کر رہا ہے جس کا بنیادی مقصد لاگت میں کمی لانا ہے۔
2020-07-09

انسٹاگرام پر صارفین میں لڑائی کا امکان کم کرنے والا فیچر آ گیا
سوشل میڈیا پر لگائی جانے والی پوسٹس پر  بعض اوقات کمنٹ بہت بڑے تنازع کا باعث بن جاتا ہے اور اکثر لوگ اسے انا کا مسئلہ بنا لیتے ہیں۔
2020-07-09

‘ایڈٹ آپشن صرف اس وقت ملے گا جب۔۔۔’:ٹوئٹر نے کڑی شرط عائد کر دی
مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ وہ اب نیا فیچر تب ہی متعارف کرائے گا جب سب لوگ ماسک پہنیں گے۔
2020-07-05

جاپان نے ترجمہ کرنے والا اسمارٹ فیس ماسک بنا لیا
کورونا وائرس کے باعث فیس ماسک کا استعمال اب معمول کا حصہ بن گیاہے اور اب یہی ماسک اسمارٹ ہوگئے ہیں۔
2020-07-05

فیس ماسک، دستانے اور حفاظتی لباس کی ‘ڈرون سروس’ کے ذریعے ترسیل
کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں فیس ماسک، دستانے، سینیٹائزر اور حفاظتی لباس کی طلب میں اضافہ ہوا ہے جب کہ اسپتالوں میں ان کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ہر طرح کے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
2020-07-03

کراچی، کینپ پاور پلانٹ میں تکنیکی خرابی، لوڈشیڈنگ میں اضافہ
کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ کینپ پاور پلانٹ میں تکنیکی خرابی کے باعث شہر قائد میں لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں اضافہ کیا گیا ہے۔
2020-07-04

گاڑیاں اوگرا کی ڈیمانڈ پر بنوانے کیلئے مزید وقت چاہیے، آئل ٹینکر اونرز
آئل ٹینکر اونرز ایسوسی ایشن نے حکومت سے گاڑیوں کو اوگرا کی ڈیمانڈ کے مطابق بنوانے کے لئے مزید وقت مانگ لیا ہے، آئل ٹینکرز اونرز کا کہنا ہے کہ موجودہ ملکی صورتحال میں گاڑیوں کو بنوانا ان کے لئے بہت مشکل ہے۔
1 دن پہلے

فیس بک کا موبائل صارفین کے لیے خاموشی سے بڑا سرپرائز
سان فرانسسکو: سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے موبائل صارفین کے لیے ڈارک موڈ فیچر متعارف کرادیا۔
2 دن پہلے

نیٹ فلکس نے افریقی امریکی کمیونٹیز کیلئے 100 ملین ڈالر مختص کردیے
ویڈیو اسٹریمنگ کی مقبول ترین کمپنی نیٹ فلکس نے امریکا کی افریقی امریکی کمیونٹیز کی براہ راست مدد کرنے والے مالیاتی اداروں اور تنظیمو ں کے لیے 100 ملین ڈالر مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔
2 دن پہلے

کیا آپ کے براؤزر میں بھی یوٹیوب نہیں چل رہی؟ اس کی وجہ اور حل جانیے
مائیکروسافٹ کا نیا براؤزر اس وقت بہت سے صارفین کے لیے درد سر بنا ہوا ہے کیونکہ متعدد افراد کے لیے کرومیم ٹیکنالوجی کے ساتھ لانچ کیے جانے والے نئے "مائیکروسافٹ ایج" براوزر پر یوٹیوب نہیں چل رہی ہے۔
2 دن پہلے