جمعہ 03 مئی 2024

جامشورو پاور ہاؤس سے بجلی کی سپلائی مکمل بحال
جامشورو پاور ہاؤس سے بجلی کی سپلائی مکمل بحال کردی گئی ہے، رات گئے پاور ہاؤس میں آگ لگنے سے 66 گرڈ اسٹیشن بند ہوگئے تھے اور 10 اضلاع تاریکی میں ڈوب گئے تھے۔
2 دن پہلے

کسی بھی جگہ کو 90 فیصد تک کورونا وائرس سے پاک کرنیوالا ربورٹ تیار
کورونا وبا ایک ایسا خطرناک وائرس ہے جس سے بچنا کافی مشکل ہے اس وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور اس سے بچنے کے لیے جراثیم کش اسپرے کا استعمال کیا جارہا ہے۔
3 دن پہلے

خلا کی خوشبو کیسی ہوتی ہے؟ ناسا نے خلا کی خوشبو والا پرفیوم تیار کرلیا
زمین پر رہنے والے لوگوں کو ہمیشہ ہی اس بات پر تجسس ہوتا ہے کہ خلا کیسی ہے، وہاں کی خوشبو کیسی ہے؟ اور وہ خلا باز کے تجربے کو خود بھی محسوس کرنا چاہتے ہیں۔
3 دن پہلے

فیس بک کا 3 ماہ سے پرانے مضامین شیئر کرنے پر صارف کو خبردار کرنے کا فیصلہ
ایسا ہم سب کے ساتھ ہوتا ہے، ہم کسی دوست یا رشتے دار کو کسی خبر کو فیس بک پر شیئر کرتے دیکھتے ہیں، مگر جب اس لنک کو کھولا جاتا ہے تو پتا چلتا ہے کہ وہ تو 3 سال پرانا ہے اور اس کا مواد بھی ایسا ہے جو پرانا ہوچکا ہوتا ہے۔
2020-06-29

فوٹو گرافی: سائنسی تجربات کے دوران کیا کچھ ہوا!
1727 میں جرمن سائنس داں ڈاکٹر ہرمیان اسکولرس ایک روز سلور نائٹریٹ میں کھڑیا ملا رہے تھے۔ اس مرکب میں کھڑکی کے ذریعہ سورج کی شعاعیں پڑ رہی تھیں جس سے وہ مرکب آہستہ آہستہ سیاہ ہوتا جارہا تھا۔
2020-06-29

جاپان نے دنیا کا سب سے طاقتور سپر کمپیوٹر بنا لیا
ٹوکیو: جاپان کے سرکاری تحقیقی ادارے ’’رائیکن لیبارٹری‘‘ نے نجی ٹیکنالوجی کمپنی ’’فیوجیتسو‘‘ کے تعاون و اشتراک سے دنیا کا طاقتور ترین سپر کمپیوٹر ’’فُوگاکُو‘‘ (Fugaku) تیار کرلیا ہے جو صرف ایک سیکنڈ میں 415 کروڑ ارب حسابات لگا سکتا ہے۔ قدرے تکنیکی الفاظ میں یوں کہا جاسکتا ہے کہ فُوگاکُو کی رفتار ’’415 پی-ٹا فلوپس‘‘ (415 peta flops) ہے۔
2020-06-29

پب جی گیم کے ذریعے صارفین کی جاسوسی کا انکشاف
واشنگٹن: موبائل فون کی سیکیورٹی پر نظر رکھنے والی کمپنی کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ پب جی گیم اور دیگر 53 ایپس کی مدد سے آئی فون صارفین کی جاسوسی کی جارہی ہے۔
2020-06-29

مائیکروسافٹ پاکستانی طلبہ کو گھر بیٹھے سرٹیفکیشن فراہم کرے گا
اسلام آباد: مائیکروسافٹ پاکستان کے اعلی تعلیمی کمیشن (ایچ ای سی) کے اشتراک سے  طلبا کو گھر بیٹھے مائیکرو سافٹ سرٹیفکیشن حاصل کرنے کی سہولت فراہم کرے گا۔
2020-06-29

کورونا: ناسا نے بار بار چہرے کو ہاتھ لگانے پر خبردار کرنے والا ہار تیار کرلیا
امریکی خلائی ادارے ناسا نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ایک ایسا ہار تیار کیا ہے جو کہ آپ کو چہرے پر بار بار ہاتھ لگانے سے روکے گا۔
2020-06-29

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے ‘اینٹی کورونا فیبرک’ لانچ
کورونا وائرس مختلف سطحوں پر مختلف دورانیے تک زندہ رہ سکتا ہے اور اس سے بچنے کے لیے ماہرین بلیچ سے صفائی یا دیگر جراثیم کش ادویات سے مختلف سطحوں کو پاک کرنے کی ہدایت دے رہے ہیں۔
2020-06-28