ھفتہ 18 مئی 2024

مشہور یوکرینی گلوکار کی لاش کو ان کی اہلیہ نے ٹکڑے کرکے فریج میں رکھ دیا
یوکرین کے مشہور گلوکار کی اہلیہ پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے اپنے شوہر کو قتل کے بعد لاش کے ٹکڑے کرکے فریج میں رکھا۔
2020-08-06

قربانی کا جانور ذبح ہوا تو شیر بھی حصہّ گھر میں گھس گیا، اہلخانہ خوفزدہ
ریاض : سعودی عرب میں قربانی کا جانور ذبح کرتے وقت گھر میں خوانخوار شیر گھس آیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
2020-08-05

ٹائپ رائٹر پر کام کر کے تاریخ اور فلسفے کی ڈگری لینے والا دنیا کا معمر ترین شاگرد
کمپیوٹریا ٹیبلیٹ کی بجائے ٹائپ رائٹر پر کام کرنے والے چھیانوے سالہ اطالوی گوئی سیپے پیٹرنو نے تاریخ اور فلسفے کی ڈگری حاصل کر کے دنیا کے معمر ترین شاگرد کا اعزاز حاصل کرلیا۔
2020-08-05

150 ورلڈ ریکارڈ بنانے والے امریکی شہری کا ایک اور اعزاز
واشنگٹن: امریکی شہری ڈیوڈ رش نے تیس سیکنڈ میں ایک درجن سے زائد ٹی شرٹس پہننے کا ایک اور عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔
2020-08-03

زہریلے پتے پالک سمجھ کر کھانا خواتین کو مہنگا پڑگیا، اسپتال منتقل
پیرس : زہریلے پتے پالک سمجھ کر کھانے والی ایک ہی خاندان کی چار خواتین کو طبیعت بگڑنے پر اسپتال میں داخل کرانا پڑا۔
2020-08-02

99 سالہ بزرگ ترین پائلٹ اور فلائٹ انسٹرکٹر سے ملیے
عموماً دنیا بھر میں خواتین پائلٹ اور فلائٹ انسٹرکٹر کم ہی ہوتی ہیں اور آج ہم آپ کو ایک ایسی حیرت انگیز بزرگ خاتون کے بارے میں بتائیں گے جنہیں دنیا کی بزرگ ترین پائلٹ اور فلائٹ انسٹرکٹر ہونے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔
2020-08-02

لومڑی کے پاس سے محلے کی 100 سے زیادہ جوتیاں برآمد
جرمنی کے شہر برلن کے ایک سرسبز و شاداب نواحی علاقے میں ایک لومڑی کے پاس سے 100 چپلیں ملی ہیں۔
2020-08-02

معذور شہری بہترین غوطہ خور کیسے بنا
معذور سعودی نوجوان حسن الزہرانی عزم محکم اور عمل پیہم کا مظاہرہ کرکے کامیاب غوطہ خور بن گیا۔ جسمانی معذوری غوطہ خور بننے کے خواب کو شرمندہ تعبیر بنانے میں رکاوٹ نہیں بنی۔ 
2020-08-01

فرانس : “پالک” نے چار خواتین کو اسپتال پہنچا دیا
فرانس : زیریلے پودے کے پتوں کو پالک سمجھ کر پکا کر کھانے والی فرانس کے ایک ہی خاندان کی چار خواتین کی حالت غیر ہوگئی، جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کرنا پڑا۔
2020-08-01

رفیقی کے قاتل کو گیارہ سال قید کی سزا
کمپالا: یوگینڈا کی عدالت نے نایاب نسل کے گوریلے کو قتل کرنے والے شہری کو گیارہ سال قید کی سزا سنا دی۔
2020-08-01